Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آرم سٹرانگ کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سائنس دان کی کبیروالا میں گم نام موت
اہم خبریں

آرم سٹرانگ کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سائنس دان کی کبیروالا میں گم نام موت

ایڈیٹرمئی 27, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sr sarwar naqvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان 🙁 شاکر حسین شاکر سے ) پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کے ماہر عالمی شہرت یافتہ سائنس دان ڈاکٹر سید سرور نقوی25 مئی کو کبیروالا میں انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 77 برس تھی ۔ انہیں کبیروالا کے نواح میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ ڈاکٹر سرور نقوی یونیورسٹی انسٹی آف ایئر سپیس سمیت پاکستان میں خلائی تعلیم کے مختلف اداروں سے بھی منسلک رہے اور ان اداروں کے قیام میں بھی ان کی شبانہ روز کاوشوں کا بہت دخل رہا وہ یونیورسٹی آف ایئرسپیس کے بانی کے طور پر جانے جاتے تھے ۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا بیشتر وقت بیرون ملک گزارا ، ڈاکٹر نقوی نے 1958ء میں لارنس سکول کراچی سے میٹرک اور ڈی جے سائنس کالج کراچی سے 1960 میں انٹر میڈیٹ کیا ۔ 1961 ء میں وہ کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی سے بی ایس سی آنرز کے بعد لندن چلے گئے اور باقی تعلیم بیرون ملک حاصل کی ۔امریکہ سے مکینیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کے بعد وہ ناسا اور دیگر اداروں سے منسلک ہو گئے ۔ناسا میں انہوں نے نیل آرم سٹرانگ کے ساتھ کام کیا ۔ وہ اس ٹیم کے رکن تھے جس کی کوششوں سے انسان نے چاند پر پہلا قدم رکھا ۔ وہ خلائی شٹل تیار کرنے والی ٹیم کے بھی رکن رہے ۔ اسلام آباد میں تدریس کے شعبے سے منسلک رہنے کے بعد وہ کبیر والہ آ گئے اور چند برسوں سےکبیروالا کے نواح میں مقیم تھے ۔ سرور نقوی کا 25 مئی 2018 کو انتقال ہو گیا ان کو کبیروالا کے نواح میں سپردخاک کر د یا گیا ۔ ہمارا با خبر میڈیا پاکستانی سپوت کی گم نامی میں موت سے بے خبر رہا ۔ ڈاکٹر سرور نقوی کے چار بیٹے تھے ۔ایک بیٹے کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو گیا تھا اور باقی تین بیٹے بیرون ملک مقیم ہیں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایم اے او کالج ،پروفیسر رفیق اختر اور طفیل دارا صاحب : روزنِ دیوار سے / عطاء الحق قاسمی
Next Article اسد درانی، اے ایس دُلت اور جیرا : بات سے بات / وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.