اسلام آباد : وفاقی سیکریٹری اطلاعات محترمہ صبا محسن کو ڈائیریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن مقرر کر دیا گیا ہے ۔ وہ خورشید ملک کی جگہ اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی ۔ خورشید ملک کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ نومبر میں ریڈیو پاکستان کے ڈائیریکٹر جنرل مقرر ہوئے تھے ۔
فیس بک کمینٹ