Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شاہ محمودقریشی کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں کارات بھردھرنا
اہم خبریں

شاہ محمودقریشی کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں کارات بھردھرنا

ایڈیٹرجون 28, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :ملتان میں ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر دھرنا دیا،ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی ۔ شدید نعرے بازی کی گئی اور مطالبہ کیا کہ فیصلے واپس لیے جائیں ۔دھرنا رات بھر جاری رہا۔اس کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اعجازحسین جنجوعہ ،کیپٹن ناصرمہے اور اسلم سعید قریشی کررہے تھے۔دوبجے رات شاہ محمودقریشی نے تینوں رہنماؤں کو مذاکرات کے لیے مقامی ہوٹل میں بلایا اورانہیں یقین دلایا کہ ان کی شکایات دور کی جائیں گی۔اس کے بعد کارکنوں نے دھرنا ختم کردیا۔کار کنوں کو اعتراض تھا کہ صوبائی حلقوں پی پی211،پی پی 216اور پی پی 217میں ٹکٹ غیرمنصفانہ طورپر تقسیم کیے گئے۔انہوں نے الزام لگایا کہ ٹکٹوں کی غلط تقسیم شاہ محمودقریشی نے کروائی ہے۔پی پی 211سے ایسے شخص کوپارٹی ٹکٹ دیاگیا جواس حلقے کا رہائشی ہی نہیں،اسی طرح پی پی 217 میں پارٹی مفادات کے خلاف کام کرنے والے امیدوار کو ٹکٹ دیاگیا ۔مظاہرین نے اس موقع پر عامرڈوگر سمیت بعض امیدواروں کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔انہوں نے پلے کارڈز بھی اٹھارکھے تھے۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن ناصرمہے نے کہاکہ اگر فیصلہ تبدیل نہ کیاگیاتو ہم ان امیدواروں کے خلاف بھرپور مہم چلائیں گے۔در یں اثناءاے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدراعجاز جنجوعہ نے بتایا کہ شاہ محمودقریشی ہمارے مطالبات لے کر رات ہی لاہور روانہ ہوگئے جہاں جمعرات کے روز وہ پارٹی کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ شاہ محمودقریشی نے یقین دلایا ہے کہ پی پی 216،پی پی 217اور پی پی 211کے بارے میں جو فیصلے کیے گئے ان پر نظرثانی کی جائے اور کارکنوں کی شکایات کاازالہ کیاجائے گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیوسف حسن: چشم تماشا / امجد اسلام امجد
Next Article یہ فیصلہ ججوں اور وکلاء کو پڑھائیں : چنگی گل / کاشف رفیق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جون 29, 2026

ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 29, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.