2018 انتخاباتاہم خبریں

ایون فیلڈ ریفرنس : فیصلہ تبدیل کیا جا رہا ہے ؟ ملک بھرمیں افواہیں

اسلام آباد : شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے میں مسلسل تاخیر نے ملک بھر میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ۔ احتساب عدالت نے پہلے اعلان کیا تھا کہ فیصلہ ساڑھے بارہ بجے سنایا جائے گا ۔ پھر یہ وقت ڈھائی اور بعد ازاں تین بجے کر دیا گیا ۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں‌افواہوں کا بازار گرم ہو گیا اور سب سے بڑی افواہ یہ ہے کہ فیصلہ بار بار تبدیل کیا جا رہا ہے اور عدالت کسی دباؤ میں ہے ۔ تاہم غیر جانبدار مبصرین نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker