اسلام آباد : ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی کی رہنما خواتین عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار سے منسوب ٹیکسٹ میسج شیئر کر دیے ہیں۔ ریحام خان نے عمراں خان پر پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ جنسی تعلاقات کا الزام عائد کیا ہے۔ریحام خان لکھتی ہیں کہ اکتوبر 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کو قائل کر رہی تھی کہ وہ لاہور جا کر انتخابی مہم میں ولولہ پیدا کریں۔ لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ پی ٹی آئی کی لاہور میں مقامی رہنما خواتین عمران خان کو مجھ سے بہتر ترغیب دے سکتی ہیں۔ 29 اکتوبر کو لندن روانگی سے دو روز قبل میں نے عمران خان کے موبائل فون پر پی ٹی آئی پنجاب کی صدر عندلیب عباس کا ٹیکسٹ پڑھا۔ اس نے لکھا تھا
“آ بھی جاؤ۔۔۔۔ میں تم پر ۔۔۔۔ (ترجمہ ممکن نہیں) ۔۔ پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم کی رکن عظمیٰ کاردار نے لکھا تھا
” تم کیوں اپنے جسم کو لذت سے محروم کئے ہوئے ہو۔ اب تو تمہاری بیوی والی رکاوٹ بھی دور ہو چکی ہے “
( بشکریہ : ہم سب ۔۔ لاہور )
فیس بک کمینٹ