Share Facebook Twitter WhatsApp Email بنوں: سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کے قافلے کے قریب دھماکا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔دھماکے کی جگہ پر امدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے جبکہ پولیس بھی جائے وقوع پر پہنچ چکی ہے۔ فیس بک کمینٹ
مریم نواز کا پولیس کی وردی میں پریڈ سے خطاب :” کیا وزیراعلیٰ بہاولنگر کے تھانے کا دورہ بھی کریں گی؟“اپریل 26, 2024