اہم خبریں

پنجاب حکومت نے حافظ سعید کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید اور ان کے  قریبی ساتھی قاضی کاشف سمیت ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے نام انسداد دہشت گردی ایکٹ کے قانون کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کردیئے ہیں۔ اس کے علاوہ حافظ سعید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں بھی شامل  ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے وفاقی وزارت داخلہ کے حکم پر جماعت الدعوۃ کے سربراہ کا نام اس فہرست میں شامل کیا، جس میں پہلے سے 1450 افراد کے نام موجود ہیں۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker