Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»سال 2022 کا ادب کا نوبل انعام فرانسیسی ناول نگار اینی ایر نو کے نام
ادب

سال 2022 کا ادب کا نوبل انعام فرانسیسی ناول نگار اینی ایر نو کے نام

ایڈیٹراکتوبر 6, 20228 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سویڈن : دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف لٹریچر نے 2022 کا ادب کا نوبیل فرانسیسی لکھاری 82 سالہ اینی ایرنو کو دینے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی ناول نگار اینی ایرنو کی تصنیفات جرمن، سویڈن اور انگریزی سمیت متعدد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں اور انہیں طبقاتی اور صںفی تفریق کے گہرے پس منظر کے ساتھ سادہ زبان میں ناول لکھنے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔
ان کے ناولز میں دیہی زندگی کا رنگ اور سادہ زبان میں طبقاتی تفریق کو واضح کرنے کے لیے استعمال کیے گئے جملوں کا زیادہ استعمال پڑھنے کو ملتا ہے۔
انہوں نے صنفی تفریق پر مبنی مرد و خواتین کے تناظر کے ناول بھی لکھے جب کہ انہوں نے دونوں جنسوں کے حوالے سے طبقاتی و سماجی فرق کو مدنظر رکھتے ہوئے بھی تحریریں لکھیں۔
ابتدائی طور پر ان کی 27 کتابیں فرانسیسی زبان میں شائع ہوئیں، جن میں سے زیادہ تر ناولز کو انگریزی کے علاوہ دیگر یورپی زبانوں میں بھی ترجمہ کیا گیا جب کہ ان کی متعدد تصانیف کو فرانس کے نصاب کا حصہ بھی بنایا جا چکا ہے۔
جنگ عظیم دوئم کے دوران فرانس کے دیہی علاقوں میں پیدا ہونے والی اینی ایرنو غریب والدین کے گھر پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے بطور استانی کیریئر کا آغاز کیا مگر انہوں نے اس باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور پھر مختلف اداروں میں پروفیسر بھی رہیں۔
نوبیل کمیٹی نے اینی ایرنو کی ادبی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دیہی زندگی کے پس منظر کے ساتھ طبقاتی نظام کو سامنے لانے والی کہانیاں لکھنے پر خراج تحسین بھی پیش کیا۔انہوں نے نوبیل انعام کا اعلان ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی نظر میں لکھنا ایک سیاسی عمل ہے، جس کے ذریعے سماجی عدم مساوات کو سامنے لایا جا سکتا ہے اور بعض اوقات الفاظ قینچی یا چھری کا کام کرتے ہیں اور سماج کو بدل دیتے ہیں۔انہیں رواں برس دسمبر میں اسٹاک ہوم میں ہونے والی تقریب میں ایوارڈ اور انعام دیا جائے گا۔
ان سے قبل گزشتہ برس نوبیل کمیٹی نے افریقی ملک تنزانیہ کے اول نگار 74 سالہ عبدالرزاق قونہ کو نوبیل انعام دیا تھا، وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے اپنے ملک کے پہلے ناول نگار تھے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نوبل انعام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخالد سعید ۔ پہلی پریت کی انتم ہار : ڈاکٹر علی اطہر کی یادیں ( دوسرا اور آخری حصہ )
Next Article بختاور بھٹو زرداری دوسرے بیٹے کی ماں بن گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نوبل امن انعام 2024 : کمیٹی نے تنقید سے بچنے کا محفوظ راستہ کیسے تلاش کیا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 13, 2024

ادب کا نوبل انعام پہلی بار جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نام

اکتوبر 10, 2024

سید مجاہد علی کا تجزیہ : زن ، زندگی اور آزادی۔۔ ایرانی خاتون کے لیے نوبل امن انعام

اکتوبر 7, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ مئی 1, 2026
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.