Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان اور گردونواح میں اکتوبر کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہا
اہم خبریں

ملتان اور گردونواح میں اکتوبر کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہا

ایڈیٹراکتوبر 22, 20245 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hot weather.jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:بدلتے ہوئے موسمی حالات کے نتیجے میں اس مرتبہ ملتان اورگردونواح میں اکتوبر کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہا۔ماضی میں اس مہینے کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30سے 35 سینٹی گریڈکے درمیان ہوتاتھا۔1997ءمیں 2اکتوبرکودرجہ حرارت 20.2سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیاتھا، گزشتہ تین چار سال کے دوران اکتوبرمیں اوسط درجہ حرارت 38سینٹی گریڈ رہتاتھا جواس ماہ 2اکتوبرکو 40.8سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔اس طرح 1997ءکے مقابلے میں درجہ حرارت میں دوگنا اورمعمول کے درجہ حرارت میں 2.8سینٹی گریڈ اضافہ´ریکارڈکیاگیا۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ موسمیاتی تبدیلیاں دنیا بھر کو متاثر کررہی ہیں اورہمارا خطہ بھی اس میں شامل ہے ۔طوفانی بارشیں ،زلزلے اوربڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی بنیادی وجہ یہیں ہے کہ ہم باغات کوختم کرکے ہاؤسنگ کالونیاں تعمیر کررہے ہیں ،اطمینان کی بات یہ ہے کہ حکومت کواس معاملے کی سنگینی کااحساس ہے اورگزشتہ روز آئین میں ترمیم کا جوپیکج منظور کیاگیا اس میں شجرکاری پرخاص توجہ دینے اورآلودگی کے خاتمے کے لیے اقدامات کو شامل کیاگیاہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شجرکاری موسمیاتی تبدیلیاں
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : آئینی ترامیم کا سسپنس بھرا ڈراما
Next Article وکلا کا 26 ويں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موسمیاتی تبدیلی اور ہم ۔۔آواز دوستو ، کوئی آواز دوستو : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

اکتوبر 1, 2025

سیلاب نے نقل مکانی کا ریکارڈ توڑ دیا : سطح سمندر میں دوگنا اضافہ : عالمی موسمیاتی ادارے کی وارننگ

مارچ 21, 2025

جولائی تاریخ کا گرم ترین مہینہ : نیو یارک میں 500 کولنگ سینٹر کھول دیے گئے

جولائی 28, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.