Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کردیں
اسلام آباد

پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کردیں

ایڈیٹرستمبر 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
BOL-TV license canceled news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزارت داخلہ سے سیکیورٹی کلیرنس حاصل نہ کرنے پر بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی زیر صدارت 174 ویں اجلاس میں مذکورہ فیصلہ لیا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ پیمرا کی جانب سے 2017 کے 131ویں اجلاس میں وزارت داخلہ سے سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ’لبیک‘انٹرپرائز کے لائسنس منسوخ کیے گئے۔ تاہم چینلز نے پیمرا کے حکم کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کے بعد اپنی نشریات جاری رکھی، عدالت نے 2021 میں کیس نمٹا دیا۔
اس میں بتایا گیا کہ پیمرا کے وکیل نے واضح کیا تھا کہ اگر وزارت داخلہ نے ’لبیک‘ کو سیکیورٹی کلیئرنس نہیں دی تو اس کے دونوں چینلز کو آن ائیر نہیں ہونے دیا جائے گا۔
میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عدالتی احکامات اور وزارت داخلہ کے جاری کردہ خطوط سے متعلق تمام ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد دونوں چینلز کی نشریات روکنے کا حکم دیا۔
(بشکریہ: روزنامہ ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بول ٹی وی پیمرا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کا کالم : انڈونیشیا کی اسلامی تحریکیں
Next Article کشور ناہیدکاکالم:چالیس سال بعد، باپ کو یاد کیا، اچھا کیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہراسانی کا الزام ثابت : ڈی جی پیمرا ملازمت سے برطرف، 25 لاکھ روپے جرمانہ

اکتوبر 1, 2022

مبشر علی زیدی کا اختصاریہ : بول کا ڈھول اور کامران خان ڈھولچی

ستمبر 7, 2022

سفیر اسد مجید کے حوالے سے من گھڑت خبریں چلانے پراے آر وائی نیوز کو شو کاز نوٹس

اپریل 23, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.