Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»انتظامیہ کی ضد : پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی کے باوجود اسلام آباد سے کراچی پرواز
اہم خبریں

انتظامیہ کی ضد : پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی کے باوجود اسلام آباد سے کراچی پرواز

ایڈیٹردسمبر 13, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : قومی ائیر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز 301 کے طیارے میں خطرناک آوازوں کے باعث مسافروں نے سفر سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ اسی طیارے کو اُ ڑانے پر بضد رہی جس کے بعد تقریبا 8گھنٹے کے بعد پرواز طیارے میں موجود 168مسافروں میں سے صرف 6کو لیکر کراچی پہنچی۔
پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی کی صبح 10 بجے روانہ ہونے والی پرواز نے 2 گھنٹے تاخیر سے پرواز بھری توطیارے نے فضا میں شدید جھٹکے لینا شروع کردیے جس سے مسافروں کی چیخیں نکل گئی ، 20منٹ کی پرواز کے بعد طیارے کو واپس اسلام آباد ائیر پورٹ پر اتارلیاگیا۔ذرائع کے مطابق فنی خرابی کے باوجود مسافروں کو طیارے سے نہیں اتاراگیا، اے سی بند ہونے کے باعث شدید حبس میں مسافروں کو طیارے میں بٹھائے رکھا جس سے مسافروں اور بچوں کی حالت غیر ہوگئی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر پی آئی اے عملے سے طیارہ تبدیل کرنے کی درخواست کرتے رہے جبکہ عملہ اسی طیارے پر مسافروں کو لیجانے پر بضد رہا، طیارے نے 3 بار پرواز کی کوشش کی لیکن ہر بار طیارے سے خطرنا ک آوازیں آنے پر اسے واپس اتارلیا گیا۔
مسافروں کا کہنا تھا پی آئی اے عملہ بورڈنگ کارڈ واپس کر رہا ہے نہ طیارے سے اترنے دے رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسافروں کے احتجاج پر اے ایس ایف اہلکار طیارے میں داخل ہو گئے اور کئی گھنٹے سے طیارے میں محصور مسافروں کو خاموشی سے بیٹھے رہنے کی تنبیہ کرتے رہے ۔
تاہم 6 بجے کے قریب مسافروں کے شدید احتجاج کے بعد طیارے کا دروازہ کھول دیا گیاجس کے بعد168 مسافروں میں سے صرف 6 مسافر طیارے میں موجود رہے۔دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے 301 کے 70 مسافر طیارے سے اتر گئے،باقی 54 مسافروں کیلئے متبادل پرواز 309 کا انتظام کیا گیا، جبکہ پرواز پی کے 301 صرف6 مسافروں کو لیکر شام ساڑھے سات بجےکراچی پہنچی۔
ذرائع کے مطابق مسافروں کا کہنا تھا کہ پورا راستہ وہ اللہ اللہ کرتے رہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی آئی اے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے
Next Article ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘: کینٹکی سمیت چھ امریکی ریاستوں میں تباہی، 94 ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے 21 سال کے بعد نفع بخش ادارہ بن گئی، وزیر دفاع

اپریل 9, 2025

5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرض حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی

مارچ 11, 2025

پی آئی اے کیلئے 10 ارب سے زائد کی بولی دینے کو تیار ہیں، پختونخوا حکومت نے خط لکھ دیا

نومبر 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.