غلام حسین ساجد اردو شاعری کا معتبر حوالہ ہیں ۔ ان کے کئی شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں ۔ وہ ایک کہنہ مشق شاعر ہیں۔” حقیقت“ ان کی غزلوں کا مجموعہ ہے جو 2020 میں شائع ہوا ۔
144 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت500روپے ہے اور تحقیق سے وابستہ طالبعلموں کو ڈاک خرچ سمیت یہ کتاب 300 روپے میں ارسال کی جائے گی۔کتاب حاصل کرنے کے لیے گردوپیش پبلی کیشنز سے اس نمبر پہ رابطہ کیجیے۔
03186780423
فیس بک کمینٹ