Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے
اہم خبریں

پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

ایڈیٹراکتوبر 29, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز میں زیر حراست پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ 18 سال سے زائد عرصے کے بعد امریکی فوجی جیل سے رہا ہو کر ہفتہ کو پاکستان پہنچ گئے۔
75 سالہ سیف اللہ گوانتاناموبے کے سب سے معمر قیدی تھے جنہیں القاعدہ سے تعلق کے شبے میں قید کیا گیا لیکن ان پر کبھی کسی جرم کا الزام نہیں لگایا گیا۔
کیوبا میں امریکی اڈے پر 16 سال سے زائد حراست میں رہنے کے بعد گزشتہ سال مئی میں ان کی رہائی کی منظوری دی گئی تھی۔
ایک بیان میں کہا گیا کہ ’وزارت خارجہ نے سیف اللہ پراچا کی وطن واپسی کو آسان بنانے کے لیے ایک وسیع بین الادارہ جاتی عمل مکمل کیا، ہمیں خوشی ہے کہ بیرونِ ملک حراست میں لیے گئے پاکستان قیدی بالآخر اپنے اہلِ خانہ کے پاس پہنچ گئے۔
اس کے علاوہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان کی رہائی کے بارے میں ٹوئٹ کی۔
سیف اللہ پراچا امریکا میں رہتے تھے اور نیویارک شہر میں جائیداد کے مالک تھے، پاکستان کے ایک امیر تاجر تھے۔
امریکا نے 2003 میں تھائی لینڈ سے انہیں گرفتار کیا اور ستمبر 2004 سے انہیں گوانتاناموبے میں رکھا ہوا تھا۔
حکام نے الزام لگایا تھا کہ وہ القاعدہ کے ایک ’سہولت کار‘ تھے جنہوں نے 11 ستمبر کی سازش کے سلسلے میں مالیاتی لین دین میں دو سازشیوں کی مدد کی۔
تاہم ذیابیطس اور دل کی بیماری سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا سیف اللہ نے دہشت گردی میں اپنے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے تھے جن کے ساتھ وہ لین دین کررہے تھے وہ القاعدہ کے اراکین تھے۔
امریکا طویل عرصے سے کہتا آرہا ہے کہ وہ جنگ کے بین الاقوامی قوانین کے تحت قیدیوں کو بغیر کسی الزام کے رکھ سکتا ہے۔
سیف اللہ کے بیٹے کو بھی اپنے والد کی گرفتاری سے مہینوں پہلے ناقص دستاویزات کے ذریعے مشتبہ عسکریت پسندوں کو امریکا میں داخل ہونے میں مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
انہیں نیویارک کی وفاقی عدالت نے 2005 میں 30 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم ایک جج نے مارچ 2020 میں گواہوں کے بیانات کو مسترد کردیا تھا۔
عزیر پراچا جو پاکستان کے معروف انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے فارغ التحصیل ہیں، انہیں 2021 میں امریکی حکومت کی جانب سے نیا ٹرائل نہ کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان واپس بھیج دیا گیا تھا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمود چوہدری کا اختصاریہ : ایم اے شکور ایک بڑا صحافی جو زمانے کی بے اعتنائی کا شکار ہوا
Next Article ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد، کینیا میں ہونے والا پوسٹ مارٹم مشکوک ہوگیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم

جون 6, 2026

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.