Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
اہم خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

ایڈیٹراکتوبر 28, 20234 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
protest israel palestine
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف استنبول اور لندن سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں آج بڑے مظاہرے کیے گئے جن میں میں لوگوں کی بڑی تعداد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئی۔
اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف ترکیہ میں ریلیاں نکالی گئیں، استنبول میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ترک صدر رجب طیب اردوان نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آپ یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہیں، لیکن آپ غزہ کے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟
لندن میں بھی بڑا مظاہرہ کیا گیا جس میں مظلوم فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد شریک ہوئے، برطانوی حکام نے مظاہرین کے اسرائیلی سفارت خانے تک جانے پر پابندی لگا دی۔
انڈونیشیا میں بھی فلسطینی پرچم تھامے ہزاروں شرکاء نے غزہ پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ سے الخلیل اور طولکرم سے توباس تک غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے گئے۔نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ کے سامنے بڑا مظاہرہ کیا گیا جس میں اسرائیل سے فلسطین پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
امریکا کے شہربوسٹن میں طلبا نے مظاہرہ کیا جس میں ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی۔نیویارک میں یہودیوں نے صیہونی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا اور "میرے نام پرنہیں” لکھی عبارت والی ایک جیسی شرٹس پہنیں، نیویارک پولیس نے دو سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
کینیڈاکے مختلف شہروں میں بھی طلبا نے فلسطین کےحق میں مظاہرے کیے۔
خیال رہے کہ 21 روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں7 ہزار 326 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، شہیدفلسطینیوں میں3030 بچے،1726 خواتین شامل ہیں۔
وزارت صحت غزہ کے مطابق اسرائیل کی بمباری سے18 ہزار 967 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمی فلسطینیوں میں 2000 بچے اور 1400 خواتین شامل ہیں جب کہ 940 بچوں سمیت 1650 فلسطینی لاپتہ ہیں۔
( بشکریہ :جیو نیوز )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احتجاجی مظاہرے اسرائیلی فوج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleورلڈکپ: آسٹریلیا نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رن سے شکست دے دی
Next Article غریدہ فاروقی کا کالم :حبِ نواز یا بغضِ عمران؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسرائیل نے پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج کے 20 سے زائد اہم کمانڈرز شہید کرنے کا دعوی کر دیا

جون 15, 2025

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید

مئی 27, 2025

ماہ رنگ بلوچ اور سمی بلوچ کی گرفتاری کے خلاف بلوچستان میں خواتین کے احتجاجی مظاہرے

مارچ 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.