Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»زاہد حسین گردیزی»قسور گردیزی کی سوانح عمری کی اشاعت کیوں ضروری ہے ؟ ۔۔ سید زاہد حسین گردیزی کا مضمون
زاہد حسین گردیزی

قسور گردیزی کی سوانح عمری کی اشاعت کیوں ضروری ہے ؟ ۔۔ سید زاہد حسین گردیزی کا مضمون

ایڈیٹرمئی 26, 202325 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
qaswargardezi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رضی الدین رضی کے ہمراہ ڈاکٹر انوار احمد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر جب میں نے اپنے والد سید محمد قسور گردیزی کے بارے میں سوانح عمری لکھوانے کا ذکر کیا تو ڈاکٹر صاحب کے اشتیاق کو اپنے شوق سے زیادہ پایا اور انہوں نے قسور گردیزی کے ایمرسن کالج کے ادوار کےقصوں کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ کالج کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی تھے اور اب کالج کی صد سالہ جشن میں ان کا میڈل بھی رکھا جائے گا ۔ ڈاکٹر صاحب مجھے ان کی فریم شدہ تصویر کالج کی فوٹو گیلری کے لئے لانے کو کہا۔ اس کے ساتھ ہی قسور گردیزی کی سوانح عمری کی سرسری خدوخال بیان کر نے کے بعد رضی بھائی کے ذمہ لگایا کہ احمد سلیم کی لکھے ہوئے ابتدائی مسودے کو آپ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
اب جب کہ پوری قوم اس وسوسہ کا شکار ہے کہ شاید پاکستان کا آزاد ملک بن جانا بہت بڑی حماقت تھی۔ بالخصوص جب دوسرے آزاد ملکوں کے حالات کا موازنہ کرتے ہیں تو احسا س ہوتا ہے کہ چین ہم سے دو برس بعد آزاد ہوا اور اس کی لیڈرشپ نے آج چین کو دوسرا بڑا ملک بنا د یا ھے۔
جاپان اور جرمنی نے دو عالمی جنگوں میں تباہ و برباد ہونے کے بعد بھیہعوام کو سرخرو رکھا ھوا ہے۔ ویتنام کے گوریلوں نے امریکہ جیسی سپر پاور کا نہتے مقابلہ کیا ۔ایران دنیا بھر کے فرعونوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ ایک ہم ہیں کہ ایک دوسرے کو فتح کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ آج جب ہمارے مقتدر حلقے، ملٹری، بیورو کریسی،عدلیہ اورجاگیرداروں اور سرمایہ داروں پر مشتمل اشرفیہ کے گٹھ جوڑ نے کروڑوں انسانوں کو لاچار اور لا وارث کر دیا اورآج تک حقیقی سیاسی جدوجہد کرنے والےافراد اور پارٹیوں کو نشانے پر لیا جاتاہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ آنے والی نسلوں کو سابق قوم پرست عوام دوست سیاسی شخصیات سے روشناس کروایا جائے ورنہ تاریخ دانشوروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
قسور گردیزی کے ہم عمر خاندانی رشتہ دار ان کے ذاتی کردار کو زیادہ جانتے ہوں گےجن کے ہمراہ انہوں نے لڑکپن اور جوانی گزاری۔اور وہ دوستیاں جن کے ہمراہ انہوں نے علم اور تربیت کا سفر شروع کیا ۔ لیکن اس سے بھی طویل یادیں ان کے سیاسی رفقا اور حلیف جانتے ھوں جن کو عرف عام میں
” Jail Birds ”
کہا جاتا ہے۔
قسور گردیزی کی زندگی کےمختلف پہلوؤں کو جاننے کے لئے ڈاکٹر انوار صاحب کی مشاورت سے ایک گروپ تشکیل دیا گیا ہے جس میں
ڈاکٹر صلاح الدین حیدر
شاکر حسین شاکر
روشن خیال لکھاری مظہر عارف
جشید رضوانی اور دیگر روشن خیال ترقی پسند دانشوروں اور سیاسی شخصیات سے رضی الدین اور راقم کے ذمہ لگا۔ اب کافی عرصہ کے بعد ڈاکٹر انوار احمد صاحب کی مشاورت سے ان افراد کی میٹنگ میں سوانح عمری پر کام کی موجودہ صور ت حال تک کی پیش رفت پر بات کریں گے۔ جس کے لئے رضی بھائی اور میں ڈاکٹر صاحب کے گھر ان کی اجازت سے جائیں گے۔ توقع رکھتے ہیں کہ وطن دوست عوام دوست ترقی پسند سیاسی افراد اس سوانح عمری کی تکمیل کے لئے قسور گردیزی کے بارے میں مستند معلومات رضی الدین رضی سے شیئر کریں گے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قسور گردیزی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمسرت چیمہ اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:لاہور میں سہ روزہ ادبی میلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آج کی سیاست میوزیکل چیئرز اور قسور گردیزی کی یادیں : زاہد حسین گردیزی کا کالم

جنوری 30, 2026

قسور گردیزی کے ملتان کے صحافیوں کے ساتھ مراسم ِ: زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ

مئی 9, 2024

شب فراق گزرتی نظر نہیں آتی:قسور گردیزی مرحوم کی شاعری کا تذکرہ

اپریل 25, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.