Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»گوادر سٹیڈیم میں پچیس مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ ہو گا
کھیل

گوادر سٹیڈیم میں پچیس مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ ہو گا

ایڈیٹرفروری 22, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gawadar cricket stadium
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گوادر : گوادر کرکٹ اسٹیڈیم 25 مارچ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین میچ کی میزبانی کرے گا ، یہ اعلان پیر کے روز ٹی وی سٹار فخر عالم نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کیا۔ عالم نے ویڈیو میں کہا ، ” میں اس خبر کو بریک کر رہا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومت بلوچستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے کہ وہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد 25 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین ایک میچ کا اہتمام کرنا چاہتا ہے۔“
انہوں نے کہا کہ تمام کرکٹ شائقین کو مبارک ہو ۔ کرکٹ کے شائقین ، میرے لئے اور بلوچستان کے لوگوں کے لئے اس سے اچھی خبر کوئی نہیں ہو سکتی ۔
فخر عالم نے مزید کہا کہ ابتدائی طور پر وہ چاہتے تھے کہ پی ایس ایل 2021 کا باضابطہ میچ پنڈال میں کھیلا جائے لیکن چونکہ اسٹیڈیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پی سی بی کے مقرر کردہ معیار پر پورا نہیں اترتا تھا ، اس لئے اس کا بندوبست کرنا مشکل تھا ۔
فخر عالم نے پی سی بی اور دو فرنچائزز کے مالکان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے گوادر اسٹیڈیم میں میچ کے انعقاد میں مدد دی یہ سٹیڈیم حال ہی میں اپنی حیرت انگیز خوبصورتی کے حوالے سے دنیا بھر میں خبروں کی زینت رہا تھا۔
اس سے قبل جمعہ کے روز ، اسٹیڈیم میں‌ کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گوادر ڈولفنز اور شوبز شارک کے مابین پہلا نمائشی میچ کھیلا گیا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز گوادر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپشاور : وزیر اعظم سے ملاقات میں 20 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی غیر حاضر
Next Article نئے قواعد و ضوابط : واٹس ایپ نے صارفین کو 15 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.