Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ریڈیو پاکستان کے پینشنرز جون کی پنشن سے تاحال محروم : سینیئر شہریوں کا بے توقیری پر احتجاج
اہم خبریں

ریڈیو پاکستان کے پینشنرز جون کی پنشن سے تاحال محروم : سینیئر شہریوں کا بے توقیری پر احتجاج

ایڈیٹرجولائی 1, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
radio pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور (خصوصی رپورٹ ) ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کو جون کے مہینے کی پنشن ابھی تک جاری نہیں کی گئی جس کے سبب یہ ملازمین سخت پریشانی کا شکار ہیں ۔ ریڈیو پاکستان نے بزرگ پینشنرز کو ابھی تک اس تاخیر کی وجوہات سے بھی آگاہ نہیں کیا ۔ ریڈیو کی طرف سے یہ غیر قانونی اور سپریم کورٹ کے احکامات کے بر خلاف اقدام مالی سال کے اختتام اور عید الاضحیٰ کے موقع پر کرنے کو پینشنرز نے ایک حق تلفی، ناانصافی اور توہین عدالت قرار دیا ہے۔
پینشنرز کا کہنا ہے کہ ایک طرف عید کے موقع پر حکومت پچاس سے زیادہ وزارتوں کے ملازمین کو اعزازیہ دے رہی ہے دوسری طرف ریڈیو پاکستان اپنے بزرگ پینشنرز کو پینشن کی ادائیگی کے فنڈز کی وزارت اطلاعات کی جانب سے عدم دستیابی کا بہانہ بنا کر ماہانہ پینشن سے محروم کر رہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے پنشنرز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوے وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں پینشنرز کی سہولت کے لئے ان کی ماہانہ پینشن میں دس فیصد اضافہ یکم اپریل سے کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ وفاقی حکومت نے اس پر فوری عمل درآمد کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا اور وفاقی محکموں نے اپنے پینشنرز کو ادائیگی بھی شروع کردی لیکن ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہل خانہ اس سہولت سے بھی تاحال محروم ہیں۔ پنشنرز نے وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی کابینہ کے ساتھ ساتھ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے استدعا کی ہے کہ وہ بزرگ پینشنرز کو مالی شدید مشکلات اور نقصان سے محفوظ کرنے کے لیے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیں اور ریڈیو پاکستان کے پینشنرز اور عمر رسیدہ بزرگ شہریوں اور بیوگان و بیٹیوں کی ماہ جون کی ماہانہ پنشن وزیراعظم پاکستان کے اعلان کردہ دس فیصد اضافے کے ساتھ فوری طور پر جاری کرائیں اور اس غیر قانونی عمل میں شامل تمام ذمہ داران کو قرارِواقعی سزا دیں تاکہ آئیندہ بزرگ پینشنرز کی بے توقیری کے واقعات کا راستہ بند ہو جائے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پینشن ریڈیو پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر اعلیٰ کے انتخاب کا فیصلہ چیلنج : سپریم کورٹ کچھ دیر میں سماعت کرے گی
Next Article حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے، دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف نیوز کاسٹر ثریا شہاب کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

ستمبر 13, 2024

کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ،نامور گلوکارہ نیرہ نور کوہم سے بچھڑے دوبرس بیت گئے

اگست 21, 2024

ملتان میں بھی ریڈیوپاکستان کے برطرف ملازمین کی بحالی کاعمل مکمل ہوگیا

جولائی 7, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.