Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»رفتگان کی زندہ کہانیاں : ملتان کی پچاس سالہ ادبی تاریخ کااحوال : پروفیسر نسیم شاہد کا کالم
ادب

رفتگان کی زندہ کہانیاں : ملتان کی پچاس سالہ ادبی تاریخ کااحوال : پروفیسر نسیم شاہد کا کالم

ایڈیٹرستمبر 20, 202513 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک اچھوتی کتاب ،ملتان کی پچاس سالہ ادبی تاریخ کا احوال ،ان ادبی شخصیات کا تذکرہ جنھوں نے ملتان کی ادبی و ثقافتی پہچان کو آگے بڑھایا رضی الدین رضی نے رفتگان کی زندہ کہانیاں تخلیق کر کے انھیں امر کردیا۔
جب آپ ایک شہر میں اپنی ساری زندگی گزار دیتے ہیں تو اس شہر کی تاریخ، بوباس، تہذیب و ثقافت، ادب اور شخصیات بھی آپ کے اندر بسنے لگتی ہیں۔ مجھے جب معروف شاعر، محقق اور کالم نگار رضی الدین رضی کی دو جلدوں پر مشتمل کتاب ”کہانیاں رفتگانِ ملتان کی“ ملی تو گویا یادوں کا ایک دبستان کھل گیا۔ رضی الدین رضی نے جن مرحومین کا ذکر کیا ہے وہ سب ملتان کی نمایاں شخصیات رہی ہیں۔ میرا بھی ان سے اس لئے گہرا تعلق رہا کہ انہیں اپنے سامنے دیکھا، ان کے فن سے حظ اٹھایا اور ان کی محبتوں سے فیض حاصل کیا۔

رضی الدین رضی نے دو جلدوں پر مبنی اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ ایک حصہ جنوری 1968ء سے جنوری 2006ء تک کا ہے جبکہ دوسرا حصہ جنوری 2006ء سے اکتوبر 2018ء تک کا ہے۔ مجھے یقین ہے رضی الدین رضی اس سلسلے کو جاری رکھیں گے اور بچھڑنے والے دیگر اہلِ قلم کی کہانیاں بھی سناتے رہیں گے۔ میرے نزدیک یہ ایک اچھوتا خیال اور اچھوتی کتاب ہے کہ تاریخ کے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا جائے۔ سمندر میں نے اس لئے کہا ہے کہ اتنی کثیر تعداد میں شخصیات کے تمام حوالے یاد رکھنا اور پھر ایک مختصر کالم میں سمو دینا کوئی آسان کام نہیں۔
raftgan titles
کتاب کے عنوان میں بھی مصنف نے جدت کا مظاہرہ کیا ہے۔ شخصیات کے بارے میں لکھتے ہوئے انہیں کوئی عنوان دیا جا سکتا ہے تاہم رفتگان کی کہانیوں کا عنوان دے کر تاثر کو گہرا کر دیا ہے ویسے بھی جو لوگ زندگی سے دور چلے جاتے ہیں، وہ ایک کہانی ہی تو بن جاتے ہیں، انہیں از سرِ نو دریافت کرنا پڑتا ہے۔ یہ رضی الدین رضی کا ہنر ہے کہ اس نے ان کہانیوں کو امر کر دیا ہے۔ یہ کتاب ملتان کی جدیدادبی تاریخ کی ایک ایسی دستاویز بن گئی ہےجس میں شخصیات بھی پوری قدوقامت سے نظر آتی ہیں اور اس عہد کا ماحول بھی ابھر کر سامنے آ جاتا ہے۔ ملتان ایک ایسا شہر ہے جسے ہزاروں سال پرانی زندہ تہذیب کا مسکن کہا جاتا ہے او ریہ بات ہے بھی درست۔ یہ وہ دھرتی ہے جو کبھی مٹی نہیں اور عہد بہ عہد ہر جبر کو برداشت کرتی زندہ رہی۔ ایک زندہ شہر کی جمالیات بھی اور ہوتی ہے اور تہذیبی زندگی کا رکھ رکھاؤ بھی سب سے جدا ہوتا ہے۔

ملتان ہمیشہ سے ادب و ثقافت کا گہوارہ رہا ہے۔ اس شہر کی زندگی میں ایک تہذیبی و تاریخی رچاؤ ہے، جو ہر مکین کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اب ظاہر ہے ایسے شہر میں کیسی کیسی شخصیات جنم نہیں لیتی ہوں گی۔ رضی الدین رضی نے تو صرف نصف صدی کے رفتگان کا حال سنایا ہے ذرا سوچئے ہزاروں برس کی تاریخ میں کیسے کیسے نابغہء روزگار زمیں زاد پیدا نہیں ہوئے ہوں گے۔
( بشکریہ : روزنامہ پاکستان )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Next Article میں عورت ہوں ، میری چیخیں زمین کو ہلا دیں گی :صائمہ ملک کی طویل نظم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.