Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»طفیل نقوش کی یاد میں جلسہ اور طفیلیوں کا ذکر: رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )
ادب

طفیل نقوش کی یاد میں جلسہ اور طفیلیوں کا ذکر: رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )

ایڈیٹرنومبر 2, 202320 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Naqoosh-Muhammad-Tufail-Number
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شاکربھائی السلام علیکم
خیریت تو ہے یہ ڈاک والے بہت پھرتیاں دکھارہے ہیں ۔۔ تمہارا 14تاریخ کالکھاہواخط مجھے 17تاریخ کومل گیا یعنی صرف دودن کے وقفے سے ۔ خدا خیر کرے یہ کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔محکمہ ہو سعودی عرب کا اوراتنی تیزی؟ ۔ اس مرتبہ جواب میں خود میں نے بھی دوروز کی تاخیر کردی۔اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ سعید بدرصاحب سے تصویر حاصل کرکے تمہیں بھجواناتھی۔ اس لیے آج شام تصویر ملی ہے تو تمہیں خط لکھ رہا ہوں۔ دوسری ضمنی وجہ یہ تھی کہ پرسوں تمہارا خط ملااس روز چونکہ جمعرات تھی سو میں اپنی پھپھوجان کے پاس اوکاڑہ چلاگیا۔سوچا جمعہ گزرجائے گا ۔کل رات واپس آیا۔اب تمہارے خط کی طرف آتا ہوں۔
آج لاہور میں طفیل نقوش کی یاد میں جلسہ تھا۔ میں تو نہیں جاسکا،سنا ہے میرزا ادیب اور قدرت اللہ شہاب کے سوا تمام مقررین غیر ادیب تھے۔جہاں تک میری رائے ہے تو بھائی میں میاں طفیل سے لے کر محمد طفیل تک سب طفیلیوں کواچھا نہیں سمجھتا۔ سعید بدر کوتمہارا خط مل گیا ہے ان کافوٹو بھیج رہا ہوں تاکہ تم انہیں پہچان سکو۔ فرق یہ ہے کہ اب ان کے سر کے بال کچھ زیادہ اُڑ گئے ہیں۔ لیکن پھربھی غنیمت ہیں۔ بشری رحمان صاحبہ کی جوکتاب انڈیا میں شائع ہوئی اس کا ایک الگ قصہ ہے۔ کتاب کے چاروں ناولٹ رحمان نیئر نے بیسویں صدی اور روبی میں چھاپ کرکتاب کا بھٹہ بٹھا دیا۔ ہوتل باباوالے کالم کی پسندیدگی کا شکریہ ۔اگلا کالم ریڈیو ملتان کے بارے میں ہے ۔ آج کل دوچارکتابیں زیرمطالعہ ہیں ،ایک تو حسن عسکری کی جھلکیاں ۔۔بہت زوردار کالم ہیں۔۔دوسری افتخارخواجہ کی دس پھول ایک کانٹا۔ان دنوں شاعری کم ہورہی ہے۔ دوچار شعر کہے لیکن غزلیں مکمل کرنے کا موقع نہیں مل رہا۔تمہارے لیے محبتیں
والسلام
رضی
19جولائی 1986
( امروز میں تمہارے مضمون کی تصحیح شائع ہو گئی ۔۔ تراشہ حاضر ہے )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مکتوبات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوجاہت مسعود کا کالم : اترائے ہوئے لوگوں کا شہر
Next Article حامد میرکا کالم:ٹشو پیپر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر 38 سال پرانا خط اور مسعود کھدر پوش  کا ذکر ( وفات پچیس دسمبر 1985 ء

دسمبر 28, 2023

ایک سال بیت گیا ، لاہور اجنبی نہیں‌ رہا : رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )

اکتوبر 2, 2023

سینے پر سانپ اور چارپائی کی خریداری : رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 38 برس پرانا مکتوب )

ستمبر 13, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com

kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.