Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»سعیدبلوچ کا اختصاریہ:میلا کچیلا بچہ اور ماں
اختصاریئے

سعیدبلوچ کا اختصاریہ:میلا کچیلا بچہ اور ماں

ایڈیٹرجنوری 22, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mother
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

"ارے ارے چھوڑو یہ کیا کر رہے ہو؟ تقریباً چھ سال کے ایک میلے کچیلے سے کپڑوں میں ملبوس بچے کو اپنے پاؤں چھونے سے منع کرتے ہوئے مجھے ذرا سا پیچھے ہٹنا پڑا۔
” بابو جی میری مدد کر دو ناں! آپ کو خدا رسول کا واسطہ” اس نے روتے ہوئے دوبارہ میرے پاؤں پکڑ لیے۔
وہ زرد سا اترا ہوا معصوم چہرہ جس کے میلے میلے گالوں پر مسلسل آنسو بہنے کی وجہ سے آنکھوں سے ٹھوڑی تک نہر رواں کی مانند دونوں اطراف سے ایک راستہ سا بن چکا تھا۔ شاید کئی دنوں سے اس نے منہ بھی نہیں دھویا تھا۔ نجانے کیوں اس نحیف و نزار بچے کو دیکھ کر میرا دل پسیج گیا۔
"اچھا اچھا ٹھیک ہے بتاؤ کیا مدد کروں” میں نے اسے اپنے پاؤں میں سے اٹھاتے ہوئے کہا تو اس نے میری انگلی پکڑی اور آبادی سے کافی دور مٹی کے ایک چھوٹے سے ڈھیر پہ لے آیا اور میری طرف دیکھ کے کہا
"بابو جی یہ میری اماں کا گھر ہے۔
پہلے بھوک لگتی تھی تو اماں رونے سے پہلے ہی روٹی لا دیتی تھی۔
اب پتا نہیں انہیں کیا ہو گیا ہے بھوک سے روتا ہوں تو میرا رونا سن کر بھی اپنے گھر سے نہیں نکلتی ۔ روٹی نہیں دیتی اور چپ بھی نہیں کراتی۔ میری اماں کو جگا دو ناں۔ اسے کہو تیرا شبیرا بہت بھوکا ہے”
یہ کہتے ہوئے وہ معصوم مٹی کے چھوٹے سے ڈھیر سے لپٹ گیا اور اماں اماں پکار کر زاروقطار رونے لگا میں اس کی باتیں اور فریاد سن کے اندر سے لرز کر رہ گیا۔
بچے کو گھر لا کر نہلایا۔ نئے کپڑے پہنائے اور اپنے ہاتھ سے جی بھر کر کھانا کھلایا۔ پھر اسے نرم بستر میں سلا کر گاڑی نکالی اور سیدھا چھوٹے بھائی کے گھر موجود ماں کے پاس جا پہنچا۔
چھوٹے بچوں کی طرح ان کی گود میں سر رکھ دیا۔ ان کے لامتناہی احسانات اور بدلے میں اپنی بے اعتنائیاں یاد کر کے پھوٹ پھوٹ کر رو دیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ماں
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعقیل عباس جعفری کی تحقیق : ملکہ وکٹوریہ کی وفات پر لکھی گئی اقبال کی نظم کا تذکرہ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : صدارتی انتخاب کی بحث اور نئے مباحث
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان اور ہجر کے 57 برس : دکھوں میں بھیگی ایک آواز کا احوال ۔۔ رضی الدین رضی کی جیون کہانی

دسمبر 5, 2025

مائیں ایک جیسی نہیں ہوتیں : امر جلیل کا کالم

دسمبر 2, 2025

ماں کا جانا ۔۔ دو گھروں کا سانجھا غم، دو دلوں کا ایک سا نوحہ : شزاد عمران خان کا پرسہ

دسمبر 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.