Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کھیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ایڈیٹرجنوری 19, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sania mirza
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میلبورن : بھارت کی ٹینس اسٹار اور سابق ڈبلز عالمی نمبر ایک ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ انجریز کے باعث وہ رواں سیزن کے آخر میں ٹینس سے ریٹائر ہوجائیں گی۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ مرزا نے کہا کہ ‘میں فیصلہ کرچکی ہوں کہ یہ میرا آخری سیزن ہوگا، میں اس پر ہر ہفتے دیکھ رہی ہوں، مجھے یقین نہیں کہ یہ سیزن آخری ہوسکتا ہے لیکن میری خواہش ہے’
ثانیہ مرزا کے والد نے بھی ان کی ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی کی تصدیق کردی۔
ٹینس اسٹار نے کہا کہ ‘میں تاحال محسوس کررہی ہوں کہ میں کھیل سکتی ہوں لیکن اس سیزن کے بعد میں نہیں سمجھتی کہ میں ایسا کرپاؤں’۔اس سے قبل 35 سالہ ثانیہ مرزا کو بھارت کی عظیم خاتون ٹینس کھلاڑی قرار دیا گیا تھا جبکہ آسٹریلین اوپن کے ڈبلز کے پہلے مرحلے میں یوکرین کی نادیا کیچونوک کے ہمراہ شکست کھا گئیں۔
ٹینس کے ڈبلز مقابلوں میں 6 گرینڈ سلیم جیتنے والی ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں امریکا کے راجیو رام کے ساتھ مکسڈ ڈبلز میں حصہ لے رہی ہیں اور جمعرات کو پہلے مرحلے کا مقابلہ ہوگا۔
ثانیہ مرزا نے آخری مرتبہ گزشتہ برس ستمبر میں اوسٹراوا اوپن میں چین کی ژینگ شوائی کے ساتھ ڈبلز کا ٹائٹل حاصل کرلیا تھا۔بھارتی ٹینس اسٹار نے کہا کہ انجریز اور اہل خانہ کی وجہ سے کیریئر مختصر ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ‘مجھے احساس ہے کہ ریکوری میں بڑا وقت لگ رہا ہے، اپنے تین سالہ بیٹے کے ساتھ بہت زیادہ سفر کر کے میں ان کو خطرے میں ڈال رہی ہوں، اس حوالے سے مجھے سوچنا ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘آج گھٹنے میں واقعی تکلیف ہورہی تھی، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اس کی وجہ سے ہارے بلکہ میں سمجھتی ہوں کہ ریکور ہونے میں وقت لگ رہا ہے اور میری عمر بڑھ رہی ہے’۔
یاد رہے کہ ثانیہ مرزا 2005 میں اپنے آبائی شہر حیدرآباد میں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئی تھیں اور اسی دوران یوایس اوپن کے چوتھے مرحلے تک رسائی کی تھی۔ٹینس اسٹار 2007 میں خواتین کی سرفہرست 30 خواتین کھلاڑیوں میں شامل ہو گئی تھیں۔ثانیہ مرزا کو کلائی کی انجریز کے باعث ڈبلز پر توجہ دینا پڑی اور سوئٹزرلینڈ کی عظیم کھلاڑی مارٹینا ہنگیز کے ساتھ جوڑی میں تین گرینڈ سلیم حاصل کیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ثانیہ مرزا ٹینس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسانحہ مری انکوائری : وزیراعلی بزدار نے کمشنر راولپنڈی سمیت 15 افسر معطل کر دیے
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:اخلاقی’’نیوڈ بیچ‘‘!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں : اہل خانہ نے چپ سادھ لی

جون 20, 2024

ثانیہ مرزا نے خود طلاق لی : خواتین سے شعیب کے میل ملاپ پر نا خوش تھیں

جنوری 20, 2024

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز

دسمبر 10, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.