Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حکومتی امداد یا کوہ نور ہیرا ‌ ؟۔۔ شہزاد عمران خان
اختصاریئے

حکومتی امداد یا کوہ نور ہیرا ‌ ؟۔۔ شہزاد عمران خان

ایڈیٹراپریل 24, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan distributing
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کورونا وباءنے پوری دنیا کوبدترین معاشی بحران سے دو چار کردیا ہے وہیں اس کی وجہ سے پاکستان کا غریب دیہاڑی دار طبقہ انتہائی کسپمسری کا شکارہے۔ وزیراعظم پاکستان نے اس معاشی بحران پر قابو پانے کےلئے عالمی دنیا اور پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں پاکستانیوں کی مدد کریں۔
اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستانی مخیر حضرات سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ غریب افراد کا خیال رکھیں ۔ موجودہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے سب سے زیا دہ متاثر دیہاڑی دارطبقہ ہوا ہے۔ وزیراعظم ان کی اس تکلیف پر پریشان بھی دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے 1200ارب روپے کی امداد ایک کروڑ 30لاکھ غریب خاندانوں میں فی کس 12ہزار روپے کا اعلان کیا ۔ اس امداد کےلئے عوام کوا پنا شناختی کارڈ نمبر ، فون نمبر اور نام کے ساتھ 8171پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجنے کا کہاگیا ۔وہ افراد جو اہل ہوں گے ان کے موبائل پر رقم کے حصول کے لیے پیغام پر رقم کی وصولی ممکن ہوسکے گی۔ وزیراعظم صاحب یہ بھول گئے کہ نادراابھی تک پورے پاکستان کا ڈیٹا مرتب نہیں کرسکی کیونکہ لاکھوں وہ افراد جو خط غربت سے نیچے زندگی گزارر ہے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک شناختی کارڈ بنوائے ہی نہیں۔ اس طرح پاکستان میں رہنے والے وہ پاکستانی جنہوں نے شناختی کارڈ نہیں بنوائے وہ اس امداد سے محروم رہیں گے اور انتہائی زبوں حالی کا شکارہوجائیں گے۔
یہ تو وہ ہیں جن کا کوئی ڈیٹاحکومتی اداروں کے پاس نہیں اب بات کریں ان کی جنہوں نے موجودہ ہیلپ لائن پر مسیج کیا مگر تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ایسے چند افراد سے جب بات کی تو انہوں نے کہاکہ وہ حکومت کی اس احساس پروگرام سے ملنے والی رقم کے حوالے سے انتہائی مایوس ہوچکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ امداد بھی ماضی کی طرح غیر شفاف ہے۔ نجانے حکومتی ادارں نے کسی میرٹ کی بنیاد پر یہ امداد کی رقم تقسیم کی ہے ہم نہیں جانتے ان کاکہنا ہے کہ ہم دیہاڑی دارہیں گھر کا گزار ا روز کی آنے والی آمدنی سے بمشکل کرتے ہیں اب ایک ماہ سے گھربیٹھے ہیں ۔گھر میں جوجمع پونجی تھی وہ بھی خرچ ہوگئی۔ اس ضمن میں ایک رکشہ ڈرائیور نے بتایا کہ وہ اپنی والدہ، بیوی اورچھ بچوں کے ہمراہ دوکمرے کے کرائے کے مکان میں رہتا ہے آج کل انتہائی بے بسی کے دن گزار رہے ہیں ۔دن میں ایک وقت کا کھانا بھی مشکل سے ملتا ہے۔ رکشہ کے مالک اب رکشہ دینے بھی کتراتے ہیں کیوں کہ قانون بنانے والے ادارے اس حوالے سے آڑے آتے ہیں ۔یوں اس حوالے سے حالات فاقوں کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ حکومت اس حوالے سے کچھ کرتی دکھائی نہیں دے رہی۔ حکومت نے امداد کےلئے کیا معیارمقرر کیاہے کوئی نہیں جانتا ۔
ایک اورضروری بات جو قابل ذکرہے کہ کیااس حکومتی سکیم کا آڈٹ موجودہ حکومت میں ممکن ہوگا یا ماضی کی طرح اگلی حکومتیں اس سکیم کا آڈٹ کرائیں گے جس سے اس سکیم کی شفافیت کا پتہ چل سکے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا ۔ امداد کے منتظر افراد کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی امداد کسی کوہ نور ہیرے کی مانند ہے جوہرکسی کی قسمت میں نہیں ہوتا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنظم : ہر اک۔۔ اک دوسرے سے ڈر رہا ہے ۔۔ کوثر ثمرین
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستانی قوم پر فرد جرم اور مولانا طارق جمیل کی دروغ گوئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.