گرمیوں کی آمد آمد ہے۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں جہاں زرعی ادویات نے پرندوں کے لیے قدرتی خوراک کے وسائل کم کر دیے ہیں، وہاں ہماری چھوٹی سی توجہ بہت بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔ اگر ہم اپنے گھروں کی چھتوں، صحنوں یا درختوں کے قریب صبح اور شام صاف اور تازہ پانی رکھ دیں اور تھوڑا سا دانہ یا چوگا ڈالنے کی عادت اپنا لیں تو یہ معصوم پرندے ہمارے ماحول کو دوبارہ زندگی سے بھر سکتے ہیں۔
Browsing: ماحولیات
زمین ہماری مشترکہ امانت ہے، جہاں ہر سانس، ہر درخت اور ہر پانی کا قطرہ زندگی کی علامت ہے۔ لیکن انسانی سرگرمیوں نے اس نعمت کو…
میرا دل کرتا ہے کہ میں درختوں پر لکھوں اور مسلسل لکھوں۔ تب تک لکھوں جب تک کہ میرے اردگرد کے درخت مجھے اپنی چھاؤں تلے…
پچھلے کئی سال سے دنیا میں آلودگی میں پہلے نمبر پر آنے والے اپنے شہر کا خبروں میں چرچا سن کر جو شرمندگی محسوس ہوتی ہے…
ملتان : ( اے پی پی ) دینا بھر میں انرجی اکنامکس اور شعبہ ماحولیات میں پاکستان کی پہچان بننے والے نامور ماہر ماحولیات ڈاکٹر محمد…
پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔صنعتی اعتبار سے مگر ہم نسبتاََ پسماندہ ہیں۔کارخانوں کی چمنیوں سے نکلا دھواں دُنیا بھر میں فضا اور ماحول…
بیجنگ : نام ور ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد شہباز کی ماحولیات سے متعلق تحقیق دنیا بھر میں معتبر حوالہ بن گئی ۔ عالمی تحقیق کی درجہ…
بیجنگ : عالمی ماحولیاتی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز کی ریسرچ کا تحقیقی اثر (Cumulative Impact Factor) 2000 کا بڑا سنگ میل عبور کر گیا بیجنگ…
دنیا کی کوئی بھی جنگ ہو ایک نہ ایک دن ختم ہو جاتی ہے اور دو جنگوں کے درمیان جو وقفہ آتا ہے اسے امن کہا…
جس کھڑکی کے قریب بیٹھ کر میں لکھائی پڑھائی کا کام کرتا ہوں، اسی کھڑکی کے باہر کونے میں چڑیا نے آج اپنا گھونسلہ مکمل کر…
