Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹرین سروس 10روز بعدبھی بحال نہ ہوسکی ،مسافرپریشان ،اشیائے ضرورت کی قلت
اہم خبریں

ٹرین سروس 10روز بعدبھی بحال نہ ہوسکی ،مسافرپریشان ،اشیائے ضرورت کی قلت

ایڈیٹرستمبر 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
railways
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔ (اے پی پی):ملتان اورکراچی کے درمیان ٹرین سروس 10روزبعدبھی بحال نہ ہوسکی۔جس کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ مسافروں کوشدید مشکلات کاسامناہے بلکہ مال گاڑیوں کی بندش کے باعث ملتان اورکراچی کے درمیان سامان کی آمدورفت بھی بری طرح متاثرہوئی ہے اورمارکیٹوں میں مختلف اشیاءکی قلت پیدا ہونے کاخد شہ ہے۔
ملتان اورحیدرآبادکے درمیان مسافرٹرینوں کی آمدورفت پٹریاں زیرآب آنے کے باعث 26اگست کو معطل کردی گئی تھی تاہم بعدازاں مال گاڑیوں کی آمدورفت بھی روک دی گئی۔ڈویژنل کمرشل آفیسرریلوے ملتان شاہد رضانے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ٹرینوں کی بحالی پانی اترنے کے بعد ہوگی۔اس کے لئے پہلے ریلوے ٹریک کامعائنہ کیاجائے گاجس کے بعد یہ فیصلہ ہوگا کہ متاثرہ علاقے میں ٹرینوں کی رفتارکیاہونی چاہیے اوراس بارے میں حتمی فیصلہ ریلوے ہیڈکوارٹرکرے گا۔انہوںنے کہاکہ ابھی اس بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا کہ ٹرینوں کی آمدورفت کب بحال ہوگی ۔دریں اثناءمال گاڑیوں کی آمدورفت بند ہونے کے بعد مال برداری کاساراکام ٹرکوں کے ذریعے جاری ہے اورٹرک والوںنے بھی اپنے کرایوں میں غیرمعمولی اضافہ کردیاہے۔مقامی تاجر عبدالرحمن نے اے پی پی کو بتایاکہ کراچی سے ہماراسامان گزشتہ 9روز سے بک نہیں ہوسکا،جس کے باعث مارکیٹ میں مختلف اشیاءکی قلت پیداہورہی ہے۔
مقامی پیپرمرچنٹ شیخ ناصرظہیرکے مطابق کراچی میں کاغذکے بہت سے گودام زیرآب آنے اورٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث ملتان کی مارکیٹ میں کاغذکی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیاہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹرین ریلوے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمظہر جاوید کا کالم : روزنامہ آفتاب کی اشاعت کے 48 سال کا احوال
Next Article این اے 157کاضمنی الیکشن ،انتخابی مہم عروج پرپہنچ گئی : کانٹے دار مقابلہ ہو گا ۔۔ مبصرین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چھے ماہ کے دوران ٹرینوں کے 45 حادثات نے ریلوے کارکردگی کا پول کھول دیا

جون 20, 2025

سعد رفیق کی لابی کھڈے لائن :ریلوے ہیڈکوارٹر میں دو افسر گتھم گتھا : مان نہ مان / رؤف مان کا کالم

اپریل 15, 2025

مسافروں کیلئے خوشخبری، عید کے دنوں میں تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی

مارچ 22, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.