Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ماہانہ 8ڈالر دیکر اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ آفیشل کرائیں
اہم خبریں

ماہانہ 8ڈالر دیکر اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ آفیشل کرائیں

ایڈیٹرنومبر 8, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
twitter
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض ہر کسی شخص کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ کیے جانے کا امکان ہے۔
اس سے قبل خبریں آئی تھیں کہ ٹوئٹر تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈرز یعنی جو اکاؤنٹ بلیو ٹک ہولڈرز ہیں، ان سے ماہانہ 8 ڈالر فیس وصول کی جائے گی تاکہ ان کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ رہے۔
لیکن اب خبر سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے امریکا، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں متعارف کرائے گئے آزمائشی فیچر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر اکاؤنٹ ہولڈر کو ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں آئی فون پر ٹوئٹر استعمال کرنے والے افراد کو نئے فیچر تک رسائی دی گئی ہے اور صارفین کو ٹوئٹر بلیو نامی سروس کو سبسکرائب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے ایپل اسٹور پر ایپلی کیشن کا نیا ورژن بھی اپ لوڈ کردیا ہے، جسے ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرنے والے بعض صارفین کو سبسکرپشن فیچر تک رسائی دی گئی ہے
ئے ورژن کے تحت صارفین کو بتایا جا رہا ہے کہ وہ ٹوئٹر بلیو کی سروس کو 8 امریکی ڈالر کے عوض سبسکرائب کریں، جس کے تحت انہیں بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا۔
اسی حوالے سے ‘ٹیک کرنچ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ آئی فون پر ٹوئٹر استعمال کرنے والے بعض صارفین کو ٹوئٹر بلیو نامی سروس سبسکرائب کرنے کی ہدایت کی گئی، جس کے تحت انہیں بلیو ٹک دینے کے علاوہ لمبی ویڈیوز ٹوئٹ کرنے اور اشتہارات کم نظر آنے کی پیش کش کی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ عندیہ ملتا ہے کہ اب ٹوئٹر تمام صارفین کو ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہم کر سکتا ہے، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
اس سے قبل یہ خبریں آئی تھیں کہ ٹوئٹر پر 7 یا 8 نومبر سے ماہانہ فیس وصولی کا آغاز کردیا جائے گا اور ان تمام اکاؤنٹس کو ماہانہ 8 ڈالر فیس ادا کرنے کا کہا جائے گا جن کے پاس بلیو ٹک ہے۔
ٹوئٹر کی جانب سے صارفین سے ماہانہ 8 ڈالر فیس وصولی کے فیصلے پر دنیا بھر میں زبردست بحث جاری ہے اور لوگ ایلون مسک کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

بشکریہ ڈان نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# tesla #elon musk #elon musk twitter #girdopesh #twitter #twitterofficial
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنجم سیٹھی کا تجزیہ : حکومت تبدیل ہو گی یا طرز عمل ؟
Next Article لانگ مارچ میں تین گولیاں لگیں،مقبولیت کیلئے کسی پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں: عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.