Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عامر لیاقت نے میرے ساتھ فلموں میں کام کرنے کا وعدہ کیا تھا : وینا ملک
اہم خبریں

عامر لیاقت نے میرے ساتھ فلموں میں کام کرنے کا وعدہ کیا تھا : وینا ملک

ایڈیٹرنومبر 1, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Veena-Malik
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی ؛ پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کے اکاؤنٹ سے کی جانے سے والی ٹوئٹس میں سوچ تو ان کی ہوتی ہے لیکن الفاظ کسی اور کے ہوتے ہیں۔وینا ملک گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پُرجوش‘ میں شریک ہوئیں جس میں میزبان وسیم بادامی نے ان کی ٹوئٹس میں شامل نامناسب الفاظ دہرائے اور الفاظ کے انتخاب پر بات کی۔
جس پر وینا ملک نے ہنستے ہوئے کہا کہ ’جو کچھ ٹوئٹرپر ہوتا ہے وہ ٹوئٹر پر رہنا چاہیے، وسیم بادامی کے شو میں نہیں لایا جانا چاہیے، میں یہ محسوس کرتی ہوں کہ ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے‘۔اس پر میزبان نے سوال کیا کہ ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا حق ہے لیکن کیا آپ کے الفاظ کا انتخاب بہتر ہو سکتا ہے؟ میں آپ کی سوچ پر بات نہیں کررہا۔
جس پر وینا ملک نے کہا کہ ’اگر آپ رات کو رات نہیں کہیں گے تو کیا کہیں گے؟ اندھیرا ہے‘۔میزبان نے پھر پوچھا کہ آپ کیا کریں گی اگر سامنے والا بھی یہی چیز کرے ؟ جس پر وینا ملک نے کہا کہ ’سامنے والوں کا تو کام ہی یہی ہے، مجھے لگتا ہے کہ میرے الفاظ ابھی بھی بہت مناسب ہیں دراصل حقیقت کہیں زیادہ تلخ ہے۔
پروگرام کے دوران وسیم بادامی نے وینا ملک سے پوچھا کہ ’یہ جو آپ لکھتی ہیں ٹوئٹر پر، یہ آپ کی سوچ ہوتی ہے؟‘اس پر وینا ملک نے کہا کہ ’ہاں یہ سوچ میری ہو سکتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ الفاظ بھی میرے ہوں’۔
اس پر وسیم بادامی نے حیرانی کا اظہار کیا اور پوچھا کہ تو ’یہ الفاظ لکھتا کون ہے؟‘، جس پر وینا ملک نے کہا کہ ’اندازہ لگاتے رہیں‘۔
وینا ملک نے کہا کہ ’مجھے اردو اتنے اچھے طریقے سے لکھنی نہیں آتی‘، انہوں نے کہا کہ ’ میں اپنی ٹیم کو بتاتی ہوں کہ جو لوگ سوچتے ہیں جو لوگ کہہ رہے ہیں، وہ لکھ دو تو بنیادی طور پر یہ ہماری عوام کی بات ہے‘۔
جس پر وسیم بادامی نے پوچھا کہ ’ٹوئٹ آپ نہیں کر رہیں اکثر؟‘اس پر وینا ملک نے کہا کہ ’ٹوئٹ میں ہی کررہی ہوں’۔
پھر میزبان نے کہا کہ الفاظ کبھی آپ کے ہیں اور کبھی نہیں جس پر وینا ملک نے کہا کہ جی ایسا ہی ہے۔وینا ملک نے کہا کہ میں دیکھتی ہوں کہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں کیا سوچ رہے ہیں اور پھر اسی حوالے سے ٹوئٹ کرتی ہوں۔
ان کے جواب پر وسیم بادامی نے وینا ملک کی ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے کہا کہ عظمت سعید شیخ کو حدیبیہ کی انکوائری کرنی چاہیے۔‘
وسیم بادامی نے سوال کیا کہ حدیبیہ کیا ہے اور (سپریم کورٹ کے سابق جج) عظمت سعید شیخ کون ہیں؟ مگر وینا ملک نے سوال کیا کہ یہ ٹوئٹ انہوں نے کب کی؟ اور یہ کون سی ٹوئٹ ہے۔
میزبان نے کہا کہ آپ بتائیں ورنہ لوگ یہ کہیں گے کہ وینا ملک نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ آؤٹ سورس کردیا، اپنی خدمات پیش کردیں، اس پر وینا ملک نے کہا کہ ایسا نہیں ہے۔
وسیم بادامی کی جانب سے ٹوئٹس پڑھ کر سنانے پر وینا ملک نے کہا کہ ’ایک نیوز آئی تھی عظمت سعید شیخ کے بارے میں، اس پر بہت شور بھی ہوا تھا تو میں نے اسے جیسے تھا ویسے ہی لکھ دیا تھا‘
میزبان نے پوچھا کہ کیا خبر آئی تھی، تو انہوں نے کہا کہ ’جو ٹائٹل آپ نے بتایا یہی نیوز آئی تھی، بس میں نے چیخیں شامل کردی‘۔
بعدازاں ٹوئٹر پر پرویز ہود کی ٹوئٹ سے متعلق سوال کرنے پر وینا ملک نے میزبان کو ٹوکتے ہوئے پوچھا کہ ’کیا یہ شو میرے ٹوئٹر کے بارے میں ہے‘؟
پروگرام کے دوسرے سیگمنٹ میں میزبان کی جانب سے سوال کرنے پر بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کو ڈراما کنگ قرار دیا اور کہا کہ وہ اتنا زیادہ جھوٹ بولتے ہیں اور انہیں اپنے جھوٹ پر شرم بھی نہیں آتی۔پاکستانی ٹک ٹاکرز سے متعلق سوال کے جواب میں وینا ملک نے کہا کہ پاکستانی ٹک ٹاکرز بڑے معصوم ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں وینا ملک نے کہا کہ میں ٹوئٹر سے بہت بیزار ہوگئی ہوں، آج کم ٹوئٹس کرتی ہوں۔جب میزبان نے وینا ملک سے معروف اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد سے متعلق سوال کیا تو وینا ملک نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ خلیل الرحمٰن قمر دور حاضر کے ایک بہت بڑے فلاسفر ہیں۔
وینا ملک نے کہا وہ صرف ایک مصنف ہی نہیں بلکہ بہت بڑے فلاسفر ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہیں بہت لمبے عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔ماروی سرمد کے بارے میں وینا ملک نے کہا کہ میں تو ان کا نام بھی نہیں لینا چاہتی، انہیں خواتین کے حقوق کو ایسے استعمال نہیں کرنا چاہیے تھا۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں جلد ایک این جی او لانچ کرنے والی ہوں جو خواتین اور بچوں کے حقوق سے متعلق ہوگی۔
شوبز میں ڈریس کوڈ کے بیان سے متعلق سوال پر وینا ملک کا کہنا تھا کہ جیسے ڈاکٹرز کے لیے ڈریس کوڈز ہوتے ہیں، اسکولز میں بچوں کے لیے ڈریس کوڈز ہوتے ہیں ویسے ہی انڈسٹری میں بھی ہونے چاہئیں۔
جس پر وسیم بادامی نے سوال کیا کہ یہ ڈریس کوڈ کون نافذ کرے گا جس پر وینا ملک نے کہا تھا کہ حکومت نافذ کرے گی۔ایک اور سیگمنٹ میں کرکٹر محمد عامر سے متعلق سوال پر انہیں ایک بہترین پرفارمر قرار دیا جبکہ اینکر عامر لیاقت سے متعلق کہا کہ وہ بہت بڑے اینٹرٹینر ہیں۔انہوں نے کہا کہ تفریحی صنعت میں جتنی معلومات ان کے پاس ہیں اتنی معلومات بہت کم شخصیات کے پاس ہے، مجھے لگتا ہے انہیں فلموں میں کام کرنا چاہیے۔وینا ملک نے انکشاف کیا کہ عامر لیاقت نے ان کے ساتھ فلم کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر پتا نہیں کیوں نہیں کی، شاید وہ مصروف ہوگئے اس لیے نہیں کی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عامر لیاقت حسین وینا ملک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : ماں اور بچہ
Next Article عقیل عباس جعفری کی تحقیق: پاکستان کے مفلوج حکمران غلام محمد کی کہانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وینا ملک کی زندگی میں آنے والا نیا مسٹری مین کون؟

اکتوبر 13, 2024

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

دسمبر 15, 2022

عامر لیاقت کو کروڑوں روپے کی خاطر قتل کیا گیا : والدہ دانیہ شاہ

اگست 16, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.