Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»یہ تصویر آخر کیوں ہمارا منہ نوچ رہی ہے؟ ۔۔ ذیشان ہاشم
اختصاریئے

یہ تصویر آخر کیوں ہمارا منہ نوچ رہی ہے؟ ۔۔ ذیشان ہاشم

ایڈیٹراپریل 11, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hasina moodi article at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

زیر نظر تصویر آٹھ اپریل 2017 کی ہے جب بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیر نریندر مودی سے ملاقات کی- یہ تصویر جس میں دونوں وزرائے اعظم بیٹھے ہیں ان کے عقب میں جو پورٹریٹ آویزاں ہے اس میں پاکستانی فوجی کمان کی طرف سے ہتھیار ڈالنے کی یادداشت پر دستخط ہو رہے ہیں ، فیس بک پر بہت زیادہ شئیر کی جا رہی ہے اور اس پر ہر شخص اپنے اپنے ذوق اور نظریاتی رجحان کے تحت کمنٹ کر رہا ہے. مگر چند ہی لوگ ایسے ہیں جو اس 8 اپریل کی تاریخ اور بنگلہ دیشی وزیر اعظم کے موجودہ دورہ بھارت کو تاریخی تناظر میں دیکھ سکتے ہیں.
آج کے دن یعنی دس اپریل 1971ء کو پہلی جلا وطن بنگلہ دیشی حکومت بھارتی ریاست اگرتلہ میں جلا وطن بنگلہ دیشی ممبران پارلیمنٹ نے منتخب کی تھی، اس نو منتخب حکومت میں مجیب الرحمن صدر اور تاج الدین وزیراعظم تھے. یوں اسے آج 46 برس بیت چکے ہیں اور بنگلہ دیش میں اس دن کو خاص طور پر منایا جا رہا ہے جبکہ اس دن کے تناظر میں ہی بھارت نے بھی اگرتلہ میں خصوصی تقریبات اور جشن کا اہتمام کیا ہے.
چلتے چلتے ذرا اگرتلہ کا تعارف بھی ہو جائے جو ایک بھارتی ریاست تری پورا (Tripura) کا دارالحکومت ہے- یہاں بنگالی گوریلا جنگجو مکتی جداس (آزادی کے سپاہی) کے چھ سے سات تربیتی کیمپ تھے. بھارتی و بنگلہ دیشی مؤرخین کا دعویٰ ہے کہ دس ملین یعنی ایک کروڑ کے لگ بھگ لوگ بنگلہ دیش سے ہجرت کر کے بھارت میں پناہ گزین ہوئے تھے جن میں تقریباً 1.6 ملین بنگالی مہاجر اگرتلہ میں مقیم تھے. 9 ماہ جاری اس گوریلا لڑائی کا نتیجہ پہ نکلا تھا کہ ہمارے 93,000 فوجی سپاہیوں نے 16 دسمبر 1971ء کو ہتھیار ڈال دیئے تھے . یوں مشرقی پاکستان کی موجودہ پاکستان سے علیحدگی کے بعد ، 10 اپریل 1971ء کو وجود میں آنے والی جلا وطن حکومت نے ہی دسمبر 1971 میں ملک کا اقتدار سنبھالا تھا. یوں اس دن کے جشن کے بغیر بنگالی قوم پرستی کی تسکین ممکن نہیں .
ہمارا المیہ ہے کہ چونکہ ہم اپنی تاریخ سے ہی واقف نہیں اس لئے اس سے سبق حاصل کرنے سے محروم ہیں. جب ہمیں کوئی تاریخی واقعات اور ان سے رونما ہونے والے نتائج کی خبر دیتا ہے ، فوراً وہ ہمیں سازشی اور ملک دشمن لگنے لگتا ہے.
ضروری ہے کہ بجائے اس کے کہ مل بیٹھ کر یا فیس بک پوسٹس پر بھارتی و بنگالی وزیر اعظم پر لعنت و ملامت کریں ذرا اپنے گریبان میں جھانکنے کے لئے تاریخ کی ورق گردانی تو کر لیں کہ آخر مشرقی پاکستان میں ایسی کیا بیتی تھی جس کا یہ نتیجہ برآمد ہوا ؟ کس کی کیا کارستانی تھی؟ کن اسباب سے یہ ملک ٹوٹا اور کس طرح ہم اپنے ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اپنے حال اور مستقبل کو بہتر بنا سکتے ہیں؟ فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے، کیا ہمیں یہ منظور ہے کہ تاریخی وراثتیں اور دور حاضر کے چیلنجز ہمارا منہ نوچتے رہیں یا ہم واقعی میں آئینہ دیکھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکبھی نہیں کچھ کہا تھا اُس نے ۔۔ منزہ اعجاز
Next Article شاہ محمود قریشی پراڈو سے موٹرسائیکل تک : کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 11, 2026

جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 11, 2026

شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ

جولائی 11, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.