Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جناح ہاؤس لاہور کے دروازے عوام کیلئے کھول دیے گئے
اہم خبریں

جناح ہاؤس لاہور کے دروازے عوام کیلئے کھول دیے گئے

ایڈیٹرمئی 16, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jinnah house lahore
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:جناح ہاؤس لاہور اور ملٹری انجنیئرنگ سروسز کے دفتر عوام اور سول سوسائٹی کیلئے کھول دیے گئے، عوام اور سول سوسائٹی نے نو مئی کو یوم سیاہ قرار دیکر دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
نو مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل ہجوم نے جناح ہاؤس لاہور پر ہلہ بول کر اس تاریخی عمارت کو نذر آتش کردیا تھا، گمراہ ٹولے نے پی اے ایف بیس ایم ایم عالم میانوالی کو بھی نہ بخشا اور عظیم ہیروز کی یادگار توڑ ڈالیں اور فخر و عزت کی علامات گرا کر جلا ڈالیں۔
نو مئی کو مملکت خداداد پاکستان کے وجود پاک پر کشت و خون اور جلاو گھیراو کی وہ ناپاک و دلخراش ہولی کھیلی گئی کہ ہر محب وطن پاکستانی خصوصاً شہدا وطن کے وارثوں کے دل چھلنی اور آنکھیں اشکبار ہو گئیں، اس روز ارض وطن نے وہ دلگداز مناظر دیکھے جو اپنے قیام سے آج تک کبھی نہ دیکھے، جناح ہاؤس لاہور جس نے قائد اعظم کے قدم چومے اور انہیں اپنی آغوش میں آرام دیا، اپنوں ہی کی نفرت، حقارت اور بے جا انتقام کی بھینٹ چڑھ گیا۔
ارض پاک کی داستان سے نا آشنا بلوائیوں نے جہاں تاریخی ورثے کور کمانڈر ہاؤس کے گل و گلزار بے دردی سے روند ڈالے وہاں، اس نشان دلکش و دل افروز کے در و دیوار ہلا کر رکھ دیے، جناح ہاؤس کا سارا سامان زینت و آرائش جلا کر راکھ کر دیا گیا۔
مشتعل کارکنان نے پی اے ایف بیس ایم ایم عالم میاں والی کو بھی نہ بخشا، بیس کے صدر دروازے پر بنی ان شہدا کی یاد گار پتھروں اور ڈنڈوں سے توڑ ڈالی جنہوں نے قربانیاں دے کر خاک وطن کو عزت و ناموس سے سرفراز کیا۔
بلوائیوں کی جانب سے پاک فضائیہ کے وہ جہاز جو دشمن کیلئے ہیبت اور وطن کیلئے محبت کے علامت و آرائش تھے، توڑے گئے، گرائے گئے اور جلادیے گئے، عوام کی جانب سے قومی املاک اور تاریخی اثاثوں کے تقدس کی پامالی پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری اسلام آباد بے نظیر بھٹو جناح ہاؤس لاہور خواتین دھرنا ذوالفقار علی بھٹو سپریم کورٹ سوشل میڈیا سول سوسائٹی سینیٹ لاہور ملٹری انجنیئرنگ سروسز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article9 مئی المناک دن، جرم کرنے والے کے بچ نکلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم
Next Article علی نقوی کا کالم: عوامی سئو موٹو ۔۔ چیف جسٹس حاضر ہو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.