Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»نام ور شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر حسین سحر کی چھٹی برسی پندرہ ستمبر کو منائی جائے گی
ملتان

نام ور شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر حسین سحر کی چھٹی برسی پندرہ ستمبر کو منائی جائے گی

ایڈیٹرستمبر 13, 202215 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hussain sahar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : (اے پی پی):نامور شاعر ،ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر حسین سحر کی برسی 15ستمبر کومنائی جائے گی ۔پروفیسر حسین سحر 10اکتوبر1942ءکوجلال آباد ضلع فیروز پور (بھارت)میں پیدا ہوئے۔
قیام پاکستان کے بعد پہلے قصور اور مارچ 1948ءمیں ملتان آگئے۔انہوں نے عمربھر اسی شہر میں علم وادب کی خدمت کی۔پروفیسر حسین سحر نے لیکچرار کی حیثیت سے کیریئر کا آغاز کیا اور سول لائنز کالج ملتان اور ولایت حسین کالج سمیت مختلف اداروں میں خدمات انجام دیں۔ وہ پرنسپل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔اردو اور پنجابی کے شعری مجموعوں ،تنقیدی مضامین سمیت مختلف موضوعات پر ان کی 30سے زیادہ کتب شائع ہوئیں۔
ان کا سب سے اہم کام قرآن پاک کا منظوم ترجمہ ہے جو” فرقان عظیم“ کے نام سے شائع ہوا۔ نعت و سیرت نگاری پر انہیں صدارتی ایوارڈ سے سمیت مختلف اعزازات سے نوازاگیا۔ان کا انتقال 15 ستمبر2016ءکو ملتان میں ہواتھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#hussainsahar حسین سحر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی نے اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کےخلاف درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی
Next Article ملکہ الزبتھ کے لیے عمرہ ادا کرنے والا یمنی گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نامور شاعر ،اور دانشور پروفیسر حسین سحر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

ستمبر 15, 2024

اقبال ارشد کے غم کا فسانہ اور کہانی کا آخری کردار : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

ستمبر 8, 2024

روزہ خوری کے الزام میں پکڑے جانے والے استاد جی کو سلام اور حسین سحر کے انٹرویو کا احوال :رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )

جولائی 27, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 3, 2026
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم جولائی 3, 2026
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.