Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اقلیتیں غیر محفوظ کیوں ؟ ۔۔ تحریر : صہیب اقبال
اختصاریئے

اقلیتیں غیر محفوظ کیوں ؟ ۔۔ تحریر : صہیب اقبال

ایڈیٹرستمبر 21, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
minorities protest
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پرانے وقتوں میں لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے تھے مختلف مذاہب ، مسالک اور ذاتوں کے لوگوں سے ملتے تھے مختلف ممالک ، ریاستوں اور علاقوں میں جاتے تھے ان کے حال احوال اور طرز زندگی کےبارے میں جانتے تھے۔ اب آدمی نے ترقی کرلی ہے جبکہ انسانیت تنزلی کی طرف جارہی ہے ، چلیں چھوڑیں یہ ہمارا موضوع نہیں ہے ۔ اب دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے فاصلے مٹ چکے ہیں اب دنیا کے کس کونے میں کیا کچھ ہورہا ہے، پتہ چل جاتا ہے ۔



دوسرا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے لوگوں کے بارے میں پتہ چلتا ہے
سماجی رابطوں کی پی ویب سائٹ پر بھارت میں انتہا پسندی کے حوالے سے بحث چل رہی تھی ، بھارتی شہری راجیو کمار سے میری بحث ہو گئی ، میں نے راجیو کمار سے کہا کہ تمہارا معاشرہ شدت پسند ہوچکا ہے۔ آپ کے ملک میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں خاص طور پر آر ایس ایس کی حکومت آنے کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے، آئے روز مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جارہے ہے میری پوری بات راجیو نے سنی اور پھر کہا کہ آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن ان یہ صورت حال صرف ہمارے ملک میں نہیں بلکہ آپ کا ملک بھی اقلیتوں کے لیے محفوظ ہے ، یہاں بھی غیر مسلموں کی بستیاں ہی جلا دی جاتی ہیں ، غیر مسلم بچوں پر توہین مذہب کے الزامات لگادیے جاتے ہیں خاندانوں کو جلتے آگ کے بھٹے میں ڈال دیا جاتا ہے ۔



حال ہی میں گھوٹکی کا واقعہ دیکھ لیں جس میں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے ان کو مارا پیٹا گیا ہے اس کے علاوہ سینکڑوں واقعات ہیں آپ کے ملک میں بھی شدت پسندی اور انتہا پسندی عروج پر ہے۔



اگر ہمارے ملک میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں تو آپ کے ملک میں بھی اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔راجو نے کہا برصغیر کی تاریخ دیکھ لیں اب کے مذہب کے حملہ آوروں نے یہاں حملہ کیا ہماری عبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا آپ کے ایک حملہ آور نے ہمارے ایک تاریخی مندر پر سترہ حملے کیے آپ نے ایک ہزار سال حکومت کی ہم پر ظلم و زیادتیوں کے پہاڑ توڑے ہم نے صبر کیا آج ہم ٹیکنالوجی اور دیگر چیزوں میں ہم آپ سے آگے ہیں تو آپ اپنے پرکھوں کا کیا دھرا برداشت کریں ۔



میں نے کہا آپ نے کشمیر پر ظلم ستم کیا وہاں آرٹیکل 370 لگایا ان کے حقوق سلب کیے وہاں کرفیو لگا کر ان کا جینا محال کردیا ۔ راجیو نے کہا آپ نے ہم پر ایک ہزار سال حکومت کی ہم پر پر روز 370 لگایا ہم پر کرفیو لگا یا ہمارے حقوق پر قبضہ کیا آج اگر ہم نے اپنی طاقت لگائی تو آپ کی چیخیں ہیں ۔



اس نے کہا کہ آپ کے ملک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی ہم سے زیادہ ہے میں نے کہا وہ تو آپ کے ملک میں بھی ہے اس نے کہا کہ آپ تو ہم سے علیحدہ بھی مذاہب کہ بنیاد پر ہوئے اس سے بڑی انتہا پسندی کیا ہوسکتی ہے ؟ ایک ایسا ملک جو مذہب کی بنیاد پر بنا ہو وہاں انتہا پسندی اور شدت پسندی ہی ہوگی ۔
راجیو نے کہا کہ آپ نے انتہا پسندی کو گلے لگائے رکھا ہم سیکولر رہے اس وجہ سے آج ہم ترقی کرگئے اور چاند تک جانے کے راستے تک پہنچ گئے ہے اور آپ ابھی تک وہیں زمین پر ڈینگیں مار رہے ہیں۔



میں نے بحث کو بڑھانے کی بجائے رجیو کو گڈ بائے کہا اور اب تک اس کی باتوں کو سوچ رہا ہوں کہ ہم اب کہاں کھڑے ہیں ؟ کیا صرف بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں ؟ کیا برصغیر میں صرف آر ایس ایس شدت پسند تنظیم ہے ؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اقلیتیں
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکن چیزوں کو ہم آج رو رہے ہیں ؟ ایاز امیر
Next Article مولانا کی بے رحم سیاست اور خوفزدہ حکمران ۔۔ ا یم ایم ادیب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مسیحی بھائیوں کے دکھوں کا اشاریہ : ’ گل و خار‘ کا پیش لفظ رضی الدین رضی کے قلم سے

ستمبر 7, 2024

سیمسن جاوید کی تحریروں پرایک نظر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کا پیش لفظ

ستمبر 1, 2024

قومی اقلیتی کمیشن اور روشن خیال دانشوروں کی توقعات ۔۔ ایم ایم ادیب

مئی 3, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.