Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بیکن ہاؤس انتظامیہ نے فیس کے تنازعے پر بچوں کو قید کر دیا : والدین کا احتجاج
اہم خبریں

بیکن ہاؤس انتظامیہ نے فیس کے تنازعے پر بچوں کو قید کر دیا : والدین کا احتجاج

ایڈیٹراکتوبر 9, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
beaconhouse school
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :‌بیکن ہاﺅس سکول بوسن روڈ کیمپس ملتان میں فیس کے تنازعے پر سکول انتظامیہ نے بچوں کو کلاسوں سے نکال کر کمرے میں قید کردیا۔ بچوں کو دوگھنٹے حبس بے جا میں رکھا گیااس دوران نہ انہیں پانی دیااور نہ ہی والدین کواطلاع دی گئی۔اس طرح سکول کو عملی طور پر جیل بنا دیا گیا ۔



بچوں کےوالدین کے مطابق بیکن ہاﺅس انتظامیہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بچوں سے زیادہ فیسیں وصول کررہی ہے ۔والدین کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد اور بچوں کی فیسیں ایڈجسٹ کرنے کامطالبہ کیاگیالیکن سکول انتظامیہ نے مطالبہ تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔



بدھ کے روز جن بچوں نے فیس ادا نہیں کی تھی انہیں سکول کے ایک کمرے میں بند کردیاگیا۔والدین کودوگھنٹے بعد اس واقعہ کی اطلاع ملی جس کے بعد انہوں نے سکول آکربچوں کے ساتھ رابطہ کیا۔ایک طالب علم سید محمد رافع کے والد سیدشاہد حسین بخاری نے بتایا کہ انتظامیہ نے بچوں کو ہراساں کیا اور ان کےوالدین کو ذہنی اذیت سے دوچار کیا ۔ پرنسپل بیکن ہاﺅس سکول ملتان کے نام درخواست میں شاہدبخاری نے کہاہے کہ میرے بچے کو صبح آٹھ بجے سے 9بج کر 39منٹ تک حبس بے جا میں رکھاگیا۔اس کے ساتھ کچھ اور بھی بچے تھے ۔انہیں نہ فون کرنے کی اجازت دی گئی اور نہ انہیں پانی دیاگیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں نے جنوری 2019 ء سے اب تک ادا کی گئی فیس کی رسید بھی مانگی ہے جو مجھے سکول کی جانب سے نہیں دی جارہی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں اب اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کاحق رکھتا ہوں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بیکن ہاؤس سکول
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد حنیف کا کالم: سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے
Next Article 7 اکتوبر 1958 +12 اکتوبر 1999 = 712 عیسوی ۔۔ علی نقوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کل سے پنجاب بھر کے تمام اسکول معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے، نوٹیفکیشن جاری

مئی 11, 2025

یکم جون سے سکول بند : پیر سے وقت بھی تبدیل

مئی 17, 2024

یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : اسکول کے زمانے کی غلط فہمیاں

ستمبر 3, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.