Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»چیدہ چیدہ دیدہ اور شُنیدہ لوگ : ایرک سپرین / ماہ طلعت زاہدی
ادب

چیدہ چیدہ دیدہ اور شُنیدہ لوگ : ایرک سپرین / ماہ طلعت زاہدی

ایڈیٹردسمبر 26, 201916 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
eric spreen
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور میں انگریزی کے پروفیسر تھے،ایک مرتبہ مجھے ان کا ملتان میں اپنے ہاں آنا بھی یاد ہے،دوپہر کے کھانے پر۔ وہ پاپا سے نظریاتی طور پر اتنے قریب تھے کہ ہم جب بھی لاہور جاتے تو سبھی ان کے ہاں ضرور جاتے،بھائی جان سے تو وہ اتنا پیار کرتے کہ انہیں ان کے گھر کے نام سے بلُاتے۔ ان کی بیوی(یہ میں نے رسماً لکھ دیا) کٹِی ان کے ساتھ تیس سال سے بغیر شادی کے رہ رہی تھیں اور بڑی خوش اسلوبی سے۔ ہم سب سے پیار سے پیش آتیں۔ ایک دفعہ ہومیوپیتھی کا ذکر چل نکلا تو کٹی نے پاپا کو بتایا “گھر میں سب کو انفلواءنزا نے لِٹایا ہؤا تھا ایک میں تھی جو بچی ہوئی تھی، میں سب کے منہ میں برایاُونیا ٹپکاتی اور ساتھ ہی اپنے منہ میں بھی ڈال لیتی چنانچہ مجھے کچھ نہیں ہؤا۔“ مجھے اس کے سوا اور کچھ نہیں یاد سواۓ اس کے کہ کٹی گوری خوبصورت خاتون تھیں انگریزوں کی طرح جبکہ ایرک سپرین کالے پستہ قد اور کم رُو تھے۔
ان کے (انہی کے ہونگے،کیونکہ وہ بھی کالے تھے)بیٹے کرنل ٹرسلر اور ان کی بیگم بھی پُر خلوص لوگ تھے،جب یہ لوگ ملتان چھاؤنی فورٹ کالونی میں رہے تو خوب آنا جانا رہا۔ 1974تک یہ تعلق برقرار تھا۔پھر ایک ناقابل یقین اور عجیب و غریب خبر سُننے میں آئی کہ ایرک سپرین اور کٹی میں کوئی چالیس سال بعد علیحدگی ہو گئی ، وجہ اس خبر سے زیادہ ہولناک تھی۔ کٹی نے روٹی میں زہر ملا کر ایرک سپرین کو دینا چاہا لیکن کٹی کے پیچھے کھڑی ملازمہ نے اشارے سے ایرک سپرین کو وہ روٹی کھانے سے روک دیا۔ اب ہمارا ملنا جُلنا بند ہو چُکا تھا ،صرف اتنا سُننے میں آیا کہ ایرک سپرین مسلمان ہو گۓ اور کسی مسلم عورت سے شادی بھی کر لی۔ وہ ضیاء الحق کا بد ترین دور تھا،شاید 1987تھا، ہم اسلام آباد میں جِناح سُپر مارکیٹ میں جونہی گاڑی سے اتُرے بھائی جان نے پاپا سے کہا وہ دیکھۓ ایرک سپرین، ان کی بیوی برقعے میں تھیں،پاپا نے آگے بڑھ کر ملنا چاہا، ہم سب تو دُور ہی رہے ،پاپا سے بھی رسماً ہیلو ہاۓ ہوئی۔ کسی بات چیت کی گنجائش ہی نہ تھی۔بے رخی اور بے نیازی اور سناٹے کا عالم تھا۔۔
مجھے بہ یک وقت سودا، میر اور اقبال یاد آگئے۔
کیا جانیے تو نے اُسے کس آن میں دیکھا؟
میرے تغیِر حال پر مت جا
اتفاقات ہیں زمانے کے۔۔
لیکن یہاں بر محل شعر اقبال کا ہے:
درُونِ خانہ ہیں ہنگامے کیا کیا
چراِغ رہ گُزر کو کیا خبر ہے !

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلام آباد ایرک سپرین فورٹ کالونی ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاپنے سائز کا اقبال! ۔۔ عطاء الحق قاسمی
Next Article قائداعظمؒ بطور جج ۔۔ حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.