Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کرکٹ تماشائیوں کا خوف،بارڈر بند،سیمی فائنل میں پہنچنے والا خود دوڑ گیا،امریکا میں ورلڈ کپ ۔۔ عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کرکٹ تماشائیوں کا خوف،بارڈر بند،سیمی فائنل میں پہنچنے والا خود دوڑ گیا،امریکا میں ورلڈ کپ ۔۔ عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 16, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran usmani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلش کرکٹ فینز بھی یورپی فٹبال مداحوں کی طرح اپنے کریز میں مشہور ہیں اور اس سلسلے میں آپ نے با رمی آرمی کا نام تو سنا ہوگا، اگر نہیں تو مختصر یہ کہ یہ انگلش کرکٹ فینز کا ایک تنظیمی گروپ ہے جس کا آفس بھی ہے اور عہدیدار بھی. یہ ملکی اور غیر ملکی سیریز میں باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ گروہ در گروہ اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے پہنچ جاتے ہیں.
اب دلچسپ قصہ یہ ہے کہ حسب سابق انہوں نے انگلینڈ کے دورہ سری لنکا میں بھی تیار پکڑ لی.کچھ تو ٹیم کے ساتھ کولمبو پہنچ گئے اور کچھ نے 19 مارچ سے قبل کی بکنگ کرالی تھی کہ پہلا ٹیسٹ اسی تاریخ سے شروع ہونا تھا
لیکن خدا کا کرنا یہ ہوا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انگلش ٹیم کا دورہ سری لنکا وار م اپ میچ کے دوران ختم ہوگیا. اب اس میں عجب بات یہ ہوئی کہ انگلش ٹیم اتوار 15 مارچ کو کولمبو سے لندن پہنچ گئی لیکن انگلش کرکٹ فینز لندن سے کولمبو جانے کے لئے مصر ہیں
مطلب جو کرکٹ تماشائی پہلے سے سری لنکا پہنچے وہ واپس اپنے ملک نہیں جارہے اور جو انگلینڈ سے سری لنکا میچ دیکھنے کیلئے آنا چاہتے تھے وہ سیریز کی منسوخی کے باوجود اب بھی سری لنکا جانے کیلئے بضد ہیں .
سونے پے سہاگا یہ کہ سری لنکن حکومت ملک میں کورونا کیسز بڑھنے کی ایک وجہ برطانوی شہریوں کی اپنے ملک آمد بھی سمجھتی ہے اور کولمبو میں پہلے سے موجود انگلش تماشائیوں کی فوری واپسی چاہتی ہے مگر اس کی پریشانی اس وقت مزید بڑھ گئی کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ سیریز منسوخی کے باوجود انگلش کرکٹ فینز سری لنکا اب اپنی چھٹیاں ہی منانے کیلئے آنا چاہتے ہیں تو لنکن حکومت کی پریشانی اور بڑھ گئی .
آخر سری لنکا حکومت نے حل یہ نکالا کہ 16 مارچ سے اس نے انگلینڈ کیلئے اپنا بارڈر بند کرنے اور کسی بھی فلائٹ کے سری لنکا نہ اترنے کا حکم جاری کردیا ہے.
**قلندر ز کو سیمی فائنل میں پہنچانے والے کرس لین لاہور چھوڑ گئے **
لاہور قلندر ز کو آخری لیگ میچ میں ملتان کیخلاف شاندار سنچری سے فتح دلوانے والے آسٹریلیا کے ٹی 20 سٹار کرس لین سیمی فائنل چھوڑ کر وطن روانہ ہورہے ہیں. انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ وہ قلندر ز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں. زندگی زیادہ اہم ہے.
لین کو آسٹریلیا پہنچنے پر 14 دن میڈیکل نگرانی میں گزارنے پڑیں گے.لین کے ہم وطن بین ڈنک نے پی ایس ایل اختتام تک پاکستان رکنے کا فیصلہ کیا ہے.
**پی سی بی کیا کچھ ملتوی کرنے جا رہا **
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل کے بعد ملک میں ہر قسم کی کرکٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے. فوری طور پر اس سے پاکستان ون ڈے کپ اور بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان التوا کا شکار ہوگا. پی سی بی باقاعدہ اعلان جلد کرےگا.
**امریکا پہلی بار ورلڈ ٹی 20 کا میزبان،درخواست جمع**
امریکا نےپہلی بار آئی سی سی گلوبل ایونٹ کی میزبانی کے لئے درخواست دے دی ہے. 2023 سے 2031 کے فیوچر ٹور پروگرام میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ملکر امریکا نے میزبانی کے حصول کا ابتدائی مرحلہ طے کرلیا. 2026 یا 2030 کے ورلڈ ٹی 20 کی میزبانی کیلئے دونوں ملک مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے.
آئی سی سی نے اگر یہ بڈ منظور کرلی تو ورلڈ سپورٹس کیلئے یہ بڑا اہم لمحہ ہوگا. ماضی میں کوئی بھی ایسوسی ایٹ (ٹیسٹ سٹیٹس نہ رکھنے والا)ملک کبھی بھی 2 میچز سے زیادہ گلوبل ایونٹ کی میزبانی نہیں کرسکا. اگر ایسا ہوا تو امریکا پہلا ملک ہوگا جو اتنے زیادہ میچز کی میزبانی اس درجہ میں کرےگا.
انٹر نیشنل کرکٹ میں آئی سی سی گلوبل ایونٹ کی میزبانی میں ایک نئے ،بڑے مگر کرکٹ میں غیر فعال ملک کا اضافہ ہوجائے گا .امریکا نے اگلے آئی سی سی سائیکل میں گلوبل ایونٹ کی میزبانی کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے .امریکی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پراگ مراتهی اور چیف ایگزیکٹو این ہیگنز نے بورڈ اجلاس میں ان فیصلوں کی توثیق کی تھی.
آئی سی سی نے اس سال 2020 میں 2023 سے 2031 کے 8سالہ جدید اور ایونٹس سے بھر پور سرکل کی منظوری دینی ہے جس میں ہر سال ایک سے 2 گلوبل ایونٹ کا شیڈول شامل ہے انکی میزبانی کیلئے آئی سی سی نے خواہش مند تمام رکن ممالک سے میزبانی کی درخواستیں مانگی ہیں جس پر امریکی کرکٹ حکام نے گہری دلچسپی لی تھی .

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجی!میں ملتان ہوں۔۔رانا تصویر احمد
Next Article سرائیکی صوبہ یا نئے ٹرک کی بتی؟۔۔حیدر جاوید سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.