Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»” پر یشان نہ تھی !میں ول آ ساں “ریلی روسو ملتان کے عشق میں گرفتار ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

” پر یشان نہ تھی !میں ول آ ساں “ریلی روسو ملتان کے عشق میں گرفتار ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 18, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقا کے ریلی روسوو پی ایس ایل اور ملتان شہر کے معاشقے میں گرفتار ہوگئے، سحر کا عالم یہ ہے کہ پی ایس ایل منسوخی سے قبل پاکستان چھوڑنے والے پروٹیز کرکٹر نے پاکستان،اپنی ٹیم سلطانز اور شہر ملتان کے بارے میں اتنے دنوں کے بعد ایسی باتیں کی ہیں کہ جس سے سرائیکی کہاوت یاد آتی ہے کہ
پریشان نہ تھی میں ول آ ساں
ریلی روسوو ان کرکٹرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے 3 سال قبل پاکستان کے دورے سے انکار کردیا تھا۔ 2017 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے روسوو نے اپنے دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان میں فیصلہ کن میچ نہیں کھیلا تھا۔ آج 3 سال بعد ریلی روسوو نے اپنے پچھتاوے کا بھی کھل کر اظہار کردیا۔
ریلی روسوو کہتے ہیں کہ نہ بھولنے والا تجربہ، ان گنت یادیں،یادگار میزبانی،زبردست کرکٹ اور خوبصورت پاکستان چھوڑنے کو دل نہیں کر رہا لیکن وقت سے قبل جانا مجبوری تھا۔
ریلی روسوو نے اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان آخری گروپ میچ سے قبل چھوڑ دیا تھا .
پاکستان سے جڑی یادیں کے بارے میں روسو و کہتے ہیں کہ اب اگر مجھے پاکستان کے دورے کا کہا جائے تو دوڑ کر آؤ ں گا ۔ 2017 کے انکار والی یادیں محو ہوگئیں۔
کیا حفاظت ہے، کیا ہی میزبانی ہے اور کیا ہی باتیں ہیں۔
“بیٹنگ سے انجوائے کیا.اپنی پرانی ٹیم کوئٹہ کیخلاف کھیلنے کا تجربہ الگ تھا. گویا اسے سزا دی اس کے ہی خلاف 43 گیندوں پر سنچری بنائی. ملتان کو جتوایا .پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی، کوئٹہ سے اب بھی پیار ہے. یہ ٹیم میرے دل کے قریب ہے “.
روسوو کا پیار کوئٹہ والا نرالا ہی تھا ،مار مار کر سرفراز الیون کو ادھ موا کردیا.
ریلی روسوو کی اگلی محبت نئی اور جذباتی ہے، کہتے ہیں کہ
ملتان میرے لئے خاص الخاص ہوگیا. میں نے اس شہر میں اپنے وقت کو سب سے زیادہ انجوائے کیا، لوگوں میں کرکٹ سے عشق دیکھا اگرچہ یہ لاہور، پنڈی اور کراچی میں بھی تھا لیکن ملتان میں کرکٹ نے پورے شہر کو ہٹ کردیا، کیا خوب مستقبل ہے اس ملک میں کرکٹ کا،میں پر امید ہوں بلکہ پاکستان کرکٹ کی بحالی کا حقیقی خیر خواہ اور دل سے چاہتا ہوں کہ پلان کے مطابق سب درست ہوجائے. مجھے اسکی بحالی میں کوئی شبہ نہیں. میں نے ملتان میں سڑکوں پر کھڑے لوگوں کا پیا ر دیکھا ،اظہار محبت کے حسین نظارے دیکھے. وہ سب میرے لئے خاص ،خاص بلکہ خاص الخاص تھاپاکستان میں ہوٹل سے باہر نکلنا آسان نہیں تھا لیکن نائٹ گالف کا تجربہ میری لائف میں پہلی مرتبہ آیا اور بہت مزا آیا.
پاکستان سپر لیگ ہرسال ہوگی اور میں ہر سال پاکستان کا سفر کرنا چاہوں گا.
ریلی روسو و نے 2017 کے بعد کوئٹہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان کا سفر کیا اور گزشتہ برس وہ پی ایس ایل فائنل ور ٹیم کا حصہ تھے جس نے کراچی میں ٹرافی اٹھائ لیکن روسوو پی ایس ایل اور ملتان کے پیار میں اس سال گرفتار ہوئے ہیں.
ریلی روسوو پی ایس ایل 5 میں ملتان کیلئے 7 میچز میں 189 رنز بناسکے لیکن ان کی تیز ترین سنچری پی ایس ایل تاریخ میں ریکارڈ بن گئ.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل ریلی روسو ملتان ملتان سلطانز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپیپلز پارٹی کے بانی رکن ممتاز عالم گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا
Next Article کورونا وائرس سے پاکستان میں ہلاکتیں شروع ، پنجاب میں دکانیں جلد بند کرنے کا حکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.