Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»آئی سی سی اجلاس، ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ جون تک مؤ خر ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

آئی سی سی اجلاس، ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ جون تک مؤ خر ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 27, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
t 20 cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی 20 کا معاملہ جون تک موخر کرتے ہوئے خطرے سے دوچار متعدد ٹیسٹ سیریز کا حل ٹیکنیکل کمیٹی کے سپر د کردیا ہے.
جمعہ کو بورڈ میٹنگ ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعہ ہوئی جس میں تمام بورڈ ممبران نے شرکت کی.آ ئی سی سی چیف مانو سواہنی کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہونے والی دنیا بھر کی معطل صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ساتھ ہی کرکٹ پر پڑنے والے اثرات و مستقبل کے حوالے سے غوروفکرکیا گیا.
اجلاس میں اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی 20،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور دنیا بھر میں شیڈول کرکٹ مستقبل پر بحث کی گئی. چیف ایگزیکٹو مانو سواہنی نے کہا کہ ہم حالات پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس کے مطابق فیصلے کرتے رہیں گے. ایونٹس کی ایک مقام سے دوسرے مقام منتقلی سمیت سیریز کی تاریخوں کی تبدیلی آسا ن عمل نہیں. سب اسٹیک ہولڈرز سے رابطے رکھ کر فیصلے کریں گے.
انگلینڈ میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز خطرے سے دوچار ہے. ایک بورڈ ممبر کے استفسار پر بتایا گیا کہ اگر سیریز نہ ہوسکیں تو معاملہ آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی کو جائے گا کہ پوائنٹس کی تقسیم کیسے ہوگی. اس پر اعتراض ہوا کہ یہ آسا ن عمل نہیں ہے کیونکہ ایک ملک بھارت زیادہ سیریز کھیل کر ٹاپ پر ہے اور انگلینڈ 3 سیریز پیچھے ہے تو لاک ڈائون میں اس کا کیا قصور ہے. بورڈز کی اکثریت نے اتفاق کیا کہ اکتوبر کا ورلڈ ٹی 20 کپ ابھی دور ہے اس لئے اسے ابھی کوئی خطرہ نہیں ہے .جون سے معاملات بہتر ہوئے تو پلان کے مطابق ایونٹ آسٹریلیا ہی میں ہوگا اور اگر خراب ہوئے تو آئی سی سی متبادل پلان سیٹ کرے گی.
بورڈز ممبران نے آئی سی سی 2019 کی آڈٹ فنانشل اسٹیٹمنٹ کی منظوری دیدی ہے اور 2019 ورلڈ کپ کے فائنل اکائونٹ کی بھی منظوری دی ہے .

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشائقین کیلئے نیا کڑا،کرکٹ گراؤنڈز میں کورونا چیک پوائنٹس ،آئی سولیشن اسٹینڈز ۔۔عمران عثمانی
Next Article وقار یونس قرنطینہ ہو گئے ، یو ٹیوب چینلز اور بھارت کو آئی سی سی کی دھمکی : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.