Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بلوچ تعصب ؟ ۔۔ذوالفقار علی زلفی
اختصاریئے

بلوچ تعصب ؟ ۔۔ذوالفقار علی زلفی

ایڈیٹرجولائی 1, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Quetta lawyers
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جناب عالی گر شیشہِ دل پر بال نہ آئے تو عرض ہے ـــــ ہمارا مقدمہ تاحال تاریخ کے عدالت میں فیصلے کا منتظر ہے سو ہار جیت کا قصہ فی الحال رہنے دیں کیوں کہ جس دن وہ فیصلہ آئے گا اہلِ پنجاب اپیل کرنے کے قابل بھی نہ ہوں گے ـ جیسے بنگال کی خون آشام آزادی کو تاحال "سقوطِ ڈھاکہ” قرار دے کر ضمیر کو تھپکیاں دیتے ہیں شاید بعد میں یہ سہولت بھی نہ ملے ۔ ـ
اسٹبلشمنٹ کیا ہے؟ ایک حکمران گروہ جس کی طاقت اور قوت کا مرکز و محور پنجاب ہے ـ یہ وہ گروہ ہے جس نے ہم پر اپنے مفاد (پنجاب کے مفاد) میں بھارت دشمنی مسلط کر رکھی ہے ـ افغان دشمنی کا پٹّہ ڈالا ہے ـ جو پنجاب کے لہلہاتے کھیتوں کو بچانے کے لیے چاغی کا سینہ چیر کر ہمیں بیماریاں دیتا ہے ـ پنجاب کی صنعتوں کو محفوظ رکھنے کے لیے تراتانی کے پہاڑوں کو سرمہ بنا کر بزرگ سردار کو تالا بند تابوت کی شکل دیتا ہے ـ
تسلیم کرتے پیں بلوچ نے سو اعلی درجے کے شہری جنہیں پنجابی کہا جاتا ہے مار دیے اور ہم متعصب اور نسل پرست قوم پرست خاموش رہے ـ اس کا کیا جواب مارشل ریس کا خطاب رکھنے والے گھبرو جوان ہماری سرزمین کو روندتے رہے، ہماری بیٹیاں بازاروں میں بیچتے رہے، قرآن پر معاہدے کرکے پھانسیوں کی قطاریں لگاتے رہے، ہماری سرزمین پر جگہ جگہ قلعہ نما عقوبت خانے بناتے رہے، آنکھیں دکھاتے رہے، ہمیں اپنے خودساختہ دشمنوں کا دلال قرار دیتے رہے، ہمارے نوجوان غائب کرتے رہے، ہماری ماں بہنوں کو لہو رلاتے رہے ـ ہم نے تو کسی روشن خیال اور وسیع الذہن ظفر عمران کو شرمندہ ہوتے نہیں دیکھا ـ۔
کیا آپ یا کوئی اور پنجابی لاہور، فیصل آباد یا جہلم میں اپنے گھر میں سونے سے پہلے بلوچ فوج کے آنے کا سوچ سوچ کر لرزتے ہیں؟ ـ کیا آپ پنڈی سے گجرات جاتے دس دس دفعہ تحکمانہ لہجے اور غصیلی آنکھوں والے وردی پوش بلوچوں کو شناختی کارڈ دکھا دکھا کر ذلت کی گہری کھائی میں گرتے ہیں؟ ـ کیا آپ علی عباس جلال پوری اور ڈاکٹر مبارک علی کی کتابیں ساتھ لے کر چلنے سے گھبراتے ہیں؟ ـ کیا آپ کے ہاں اجتماعی قبروں سے بے نشان لاشیں برآمد ہوتی ہیں؟ ـ
سو پنجابی لاشیں اٹھا کر حساب کتاب کرنے نکلیں گے تو قرض دار بن کر جائیں گے ـ ہم نے کب بندوق لہرا کر پنجاب کو ترقی دینے کی زبردستی کوشش کی؟ ـ یہ تو آپ ہیں جو کبھی سندھ میں غدار تلاش کرنے نکلتے ہیں تاکہ سمندر پر قبضہ برقرار رکھا جاسکے اور کبھی بلوچستان فتح کرنے کے لیے گھوڑے تیار رکھنے کا حکم دیتے ہیں ـ کبھی پشتون کو ٹی وی پر دہشت گرد بتاتے ہیں اور کبھی بلتستان کو آنکھیں دکھاتے ہیں ـ آپ ہی خودساختہ بڑے بھائی بننے کے شوق میں غلطاں و پیچاں ہر کسی کی سرزمین پر شترِ بے مہار بن کر سب کچھ تہس نہس کرنے پر آمادہ ہیں ـ اپنے دامن کو نچوڑ کر دیکھیے ہزاروں افراد کا لہو بہہ بہہ کر نکلے گا ـ۔
شکایت خود سے کیجئے حضور ـ تعصب خود میں تلاشیے ـ ہم تو اپنی سرزمین پر چین سے جینے کے خواہش مند ہیں ـ جہلم کے گھبرو جوان ہی تھے جنہوں نے قلات کی مسجد پر گولے داغ پر ہمارا سکون غارت کیا ـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleباس(2)۔۔طلعت جاوید
Next Article ” غدار اختر مینگل “ ۔۔ عابد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.