Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ہم صبح کی نماز تک اکٹھے رہیں گے : مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ سے ذو معنی گفتگو
اہم خبریں

ہم صبح کی نماز تک اکٹھے رہیں گے : مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ سے ذو معنی گفتگو

ایڈیٹرجنوری 22, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : چند روز قبل ٹک ٹاک سے متنازع شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈو سامنے آئی جس نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا اور گزشتہ چند روز سے یہی سکینڈل زبان زد عام ہے ، اس ویڈیو کے بعد حریم شاہ بھی منظر عام پر آئیں اور مزید تفصیلات آشکار کیں لیکن یہ سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے آہستہ آہستہ ریت مٹھیوں سے پھسلتی جارہی ہے اور مزید ویڈیوز سامنے آ نے کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کی جانب سے پیشانی پر بوسہ لینے کا انکشاف کیا تھا تاہم اب اس سے متعلق ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ گاڑی چلاتے ہوئے مفتی عبدالقوی کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہی ہیں ۔ ویڈیو میں حریم شاہ پروگرام میں شرکت کیلئے مفتی قوی کو دعوت دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ کل آپ آئیں تو رات یہیں رک جائیں اور آپ کو جیسے ٹھیک لگے ہم کل یا پھر پرسوں پروگرام ریکارڈ کروا لیں گے ۔
مفتی عبدالقوی جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر آپ بطور خلیفہ اور سیکریٹری کل رات میرے پاس رہیں گی تو میں پھر میں رات رکنے کیلئے تیار ہوں ، حریم شاہ آگے سے جواب دیتی ہیں کہ ٹھیک ہے ہم ساتھ کھانا کھائیں گے اور میں آپ کی ’عزت ‘ کروں گی۔ مفتی عبدالقوی آگے سے جواب دیتے ہیں کہ ” ہم صبح کی نماز تک اکھٹے رہیں گے ۔“
حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں نے آپ کی کل کی ٹکٹ کروا دی ہے ، ابھی مجھے ایجنٹ بھیج رہاہے ، یہ بات سن کر مفتی عبدالقوی ، حریم شاہ کو بولتے ہیں کہ آپ کی پیشانی پر بوسہ دیتے ہوئے اجازت لیتاہوں ۔حریم شاہ کہتی ہیں کہ آپ کو اس پروگرام مین شرکت کیلئے پچاس ہزار روپے ملیں گے ، میں آ پ کو آتے ہی کیش دوں گی ۔ مفتی عبدالقوی یہ بات سن کر ذو معنی گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ” آپ صرف کیش ہی دیں گی اس کے علاوہ کچھ نہیں دیں گی ۔“

( بشکریہ : ڈیلی پاکستان آن لائن )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حریم شاہ مفتی عبدالقوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر نے لیڈی ڈاکٹر بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی
Next Article ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ : پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سینیٹ الیکشن تک مؤ خر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

جنوری 6, 2025

حافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ

اپریل 20, 2024

پاک باز عورت ہوں ۔ تہمت لگانا گناہ ہے : حریم شاہ

اپریل 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.