Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سلمان رشدی ایک آنکھ کی بصارت اور ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم
اہم خبریں

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بصارت اور ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم

ایڈیٹراکتوبر 25, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
salman rushdi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیو یارک : برطانوی نژاد امریکی مصنف​ سلمان رشدی اپنی ایک آنکھ کی بصارت اور اپنے ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم ہو گئے ہیں۔
دی سٹینک ورسز کےمصنف سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا ہے کہ رواں برس اگست میں نیو یارک کی ایک ادبی تقریب میں اسٹیج پر حملے سے زخمی ہونے والے سلمان رشدی کو شدید نوعیت کے زخم آئے تھے۔
انہوں نے ہسپانوی اخبار ‘ایل پائس’ کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ سلمان رشدی کی ایک آنکھ کی بینائی زائل ہو گئی۔ انہیں گردن میں بھی تین شدید زخم آئے تھے جس کی وجہ سے ان کے بازو کے اعصاب کٹ گئے اور ان کا ایک ہاتھ ناکارہ ہو گیا۔ انہیں سینے اور دھڑ میں مزید 15 زخم لگے تھے۔
خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اینڈریو وائلی نے اس بارے میں کچھ کہنے سے انکار کیا کہ آیا 75 سالہ رشدی دو ماہ سے زیادہ عرصہ قبل حملے کا نشانہ بننے کے بعد سے ابھی تک اسپتال میں ہیں۔واضح رہے کہ نیوجرسی کے ایک 24 سالہ نوجوان نےاگست میں اس وقت رشدی کی گردن اور دھڑ پر چاقو سے وار کیے تھے جب وہ جھیل ایری سے تقریباً 19 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعشوٹا کوا انسٹی ٹیوشن میں ایک لیکچر دینے والے تھے۔ ناول نگار پر حملے کے ملزم نے سیکنڈ ڈگری قتل اور حملے کے الزامات کا قصور وار ہونے سے انکار کیا ہے ۔ وہ مغربی نیو یار ک کی ایک جیل میں قید ہے اور اس کی ضمانت نہیں ہو سکی ہے۔
ناول نگار رشدی کو حملے کے بعد فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا تھا۔ اس حملے کے نتیجے میں ان کے ایک بازو کے اعصاب کو نقصان پہنچا، جگر میں زخم آئے اور امکانی طور پر ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔
خیال رہے کہ سلمان رشدی بھارت کے ایک مسلمان کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 1988 میں کتاب ‘دی سٹینک ورسز ‘ شائع کی تھی جسے مسلمان توہین آمیز خیال کرتے ہیں اوراس پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جاتا ہے۔
کتاب میں اسلام اور پیغمبرِ اسلام کے بارے میں بیانات پر ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ روح اللہ خمینی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا اور انہوں نے سلمان رشدی کی موت کا فتویٰ بھی جاری کیا تھا۔ جس کی وجہ سے برطانوی حکومت نے انہیں پولیس کی حفاظت میں رکھا اور تقریباً نو سال وہ روپوش ہونے پر مجبور رہے۔
اگرچہ ایران کی اصلاحات کے حامی صدر محمد خاتمی کی حکومت نے1990 کے عشرے کے آخر میں خود کو فتوے سے فاصلے پر رکھا لیکن سلمان رشدی کے سر پر کئی ملین ڈالر کے انعام کی رقم بڑھتی رہی اور فتوے کو بھی کبھی نہیں اٹھایا گیا۔
( بشکریہ : کاروان ۔۔ ناروے )‌

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#salmanrushdi سلمان رشدی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:لانگ مارچ عمران خان کی سیاسی قبر بھی ثابت ہوسکتا ہے
Next Article مبشر زیدی کا کالم : ارشد شریف بند گلی میں کیسے پہنچا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حملے میں میری آنکھ نکل کر باہر آگئی، سلمان رشدی کا پہلا انٹرویو

اپریل 16, 2024

عمران خان نے رشدی پر حملے کی مذمت کی ہے : برطانوی اخبار ، سابق وزیر اعظم نے تردید کر دی

اگست 20, 2022

سلمان رشدی کو وینٹی لیٹرسے اتار لیا گیا : بات چیت کے قابل

اگست 14, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.