Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»محمود چوہدری کا اختصاریہ : ایم اے شکور ایک بڑا صحافی جو زمانے کی بے اعتنائی کا شکار ہوا
اختصاریئے

محمود چوہدری کا اختصاریہ : ایم اے شکور ایک بڑا صحافی جو زمانے کی بے اعتنائی کا شکار ہوا

ایڈیٹراکتوبر 29, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
MA shakoor
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مرحوم ومغفور ایم اے شکور صاحب مجھے سمیت کئی دوستوں کے استاد تھے ۔ ملتان میں‌کئی صحافتی تنظیموں کے روح رواں رؤف مان اور دیگر صحافیوں نے اپنے کیریئر کا آغاز شکور صاحب مرحوم کی رہنمائی میں کیا ۔ غالباً 1990ء میں ہمارے بزرگ شیخ محمد امین کی زیر نگرانی چیف ایڈییڑ محمد علی انصاری محمد امین انصاری اور شعبہ صحافت اور ادب کے بڑے نام اقبال ساغر صدیقی مرحوم کی زیر ادارت شائع ہونے والے پہلے جدید ترین اخبار روزنامہ اعلان حق کا اجراء ہوا ۔ ایم اے شکور کے بعد وہاں رضی الدین رضی بطور نیوز ایڈیٹر ہماری رہنمائی کرتے رہے ۔ ھم سب کے دوست نذر بلوچ استاد طاھر ارشد قریشی بھی اس ٹیم کا حصہ بنے خلیج کی جنگ میں رضی الدین رضی کی شہ سرخیوں نے اس زمانے میں بہت دھوم مچائی ۔ شکور صاحب واقعی بہت بڑے صحافی تھے ۔ خود دار بے لوث اور اپنے کام سے کام رکھنے والے شعبہ نیوز کی طرح شعبہ آرٹ میں بھی کوئی ان کا ہم پلہ نہ تھا۔ کلر پیسٹنگ کے بھی استاد تھے ھالہ کی مخدوم فیملی کے ساتھ ان کے گہرے روابط تھے ۔مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم خلیق الزمان ایک بار ان کی دعوت پر ملتان بھی آئے تھے ۔مرحوم شکور صاحب کو اپنے شعبہ میں جس قدر مہارت اور عبور حاصل تھا اس لحاظ سے ان کی قدر نہیں کی گئی زندگی بھر اپنوں اور معاشرے کی بے اعتنائی کا شکار رہے۔ صرف ہمارے بزرگ ایڈیٹر روزنامہ حیرت شیخ محمد امین صاحب اللہ تعالی ان کو صحت دے اور سلامت رکھے اور ان کے صاحبزادوں شاھد بشیر عابد بشیر اور خصوصا چاند بھائی نےمرحوم کا آخری وقت تک ایسے ساتھ نبھایا کہ کوئی اپنا بھی نہیں نبھاتا مرحوم کا آخری وقت تک سہارا یہی خاندان بنا رہا اللہ ان کو جزا دے پھر پتا نہیں کیوں وہ کراچی چلے گئے اور وہیں اللہ کو پیارے ہوگئے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلانگ مارچ کے باعث سکیورٹی خدشات: پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر19 ٹیموں کے تمام میچ فیصل آباد سے ملتان منتقل
Next Article پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.