Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ملتان ٹیسٹ: امام کی ففٹی، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز درکار
کھیل

ملتان ٹیسٹ: امام کی ففٹی، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز درکار

ایڈیٹردسمبر 11, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کے 355 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز درکار ہیں۔اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور یوں پاکستان کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف ملا تھا۔
امام الحق کی انجری کے باعث پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں اوپننگ کے لیے عبد اللہ شفیق کے ساتھ محمد رضوان آئے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق امام الحق کو ٹانگ میں تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا، امام الحق دائیں ٹانگ میں ہیم سٹرنگ کی تکلیف محسوس کر رہے تھے جس کے باعث انھیں ایم آر آئی سکین کے لیے لے جایا گیا۔
پاکستان نے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پراعتماد آغاز کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 66 رنز بنائے تھے۔محمد رضوان نے محتاط انداز میں کھیل کا آغاز کیا اور 30 رنز بنا کر اینڈرسن کی گیند پر بولڈ ہوئے جبکہ کپتان بابر اعظم اولی روبنسن کی شاندار ان سوئنگ پر ایک رن بنا کر بولڈ ہوئے، عبد اللہ شفیق 45 رنز بنا کر مارک وڈ کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔پاکستان کی تیسری وکٹ 83 کے مجموعی سکور پر گری۔
ان کے بعد آنے والے کھلاڑی امام الحق اور سعود شکیل نے وکٹ پر جم کر کھیلا اور دونوں نے اپنی ففٹی مکمل کی۔چائے کے وقفے تک پاکستانی بیٹسمین نے تین وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنا لیے تھے۔
چائے کے وقفے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی اور تیسرے دن کے آخری سیشن میں امام الحق کی وکٹ لینے میں کامیاب ہو گئی۔ اور پاکستان کی چوتھی وکٹ 191 کے مجموعی سکور پر گری۔ امام الحق 60 رنز کے انفرادی سکور پر لیچ کی گیند پر وکٹ کے پیچھے جو روٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
ان کے بعد آنے والے فہیم اشرف نے انتہائی محتاط انداز میں وکٹ کو روکے رکھا۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سعود شکیل 54 رنز جبکہ فہیم اشرف تین رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 202 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ کے ساتھ کیا تو ہیری بروک 74 اور بین سٹوکس 16 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔تاہم انگلینڈ کی پانچ وکٹیں اپنے گزشتہ روز کے مجموعی سکور میں صرف 73 رنز کا اضافہ کر پائیں اور پوری ٹیم 275 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اتوار کو تیسرے روز کھیل کے آغاز پر ہیری بروکس نے سیریز میں زبردست فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور نصف سنچری کو سنچری میں بدل دیا، وہ 108 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انھیں زاہد محمود نے آؤٹ کیا۔ تیسرے روز پہلے آؤٹ ہونے والے انگلش کھلاڑی بین سٹوکس تھے جو 41 رنز بنا کر نواز کی گیند پر محمد علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
ان کے علاوہ اولی روبنسن تین، مارک وڈ چھ، جیمز اینڈرسن چھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
گزشتہ روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کی ٹیم نے پانچ وکٹوں پر 202 رنز بنا کر مجموعی برتری 281 رنز کرلی تھی جبکہ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم بابر اعظم اور سعود شکیل کی نصف سنچریوں کے باوجود 79 رنز کے خسارے کے ساتھ 202 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے دوسری اننگز میں انگلینڈ کے چار کھلاڑی آؤٹ کر کے ڈیبیو ٹیسٹ میں اپنی 11 وکٹیں مکمل کیں۔
ان کے علاوہ، زاہد محمود نے تین اور محمد نواز نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان پاکستان کو آخری سیشن میں 74 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہے، اس سے قبل انگلش ٹیم نے 2005 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امام الحق کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزاہدہ حنا کاکالم:غلام مزدوروں کا حال زار
Next Article میری اپنی گھڑی تھی میں بیچوں یا جو مرضی کروں، عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.