Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»نام ور اداکار فردوس جمال کو کینسر ہو گیا
جہان نسواں / فنون لطیفہ

نام ور اداکار فردوس جمال کو کینسر ہو گیا

ایڈیٹردسمبر 13, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
firdous jamal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : کم از کم 300 ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینیئر اداکار فردوس جمال موذی مرض کینسر میں مبتلا ہوگئے۔فردوس جمال کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ان کے والد میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
حمزہ فردوس کے مطابق ان کے والد کا جلد ہی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں علاج شروع ہوگا اور انہیں امید ہے کہ ان کے والد جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے والد اکیلے نہیں ہیں، ان کے اہل خانہ، ان کے مداح اور ان کے دوست فردوس جمال کے ساتھ ہیں۔حمزہ فردوس نے لکھا کہ یہ زندگی ہے اور اس میں مشکل وقت بھی آتے ہیں، اس لیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
انہوں نے لکھا کہ ان کے والد کو خطرات اور مشکلات زیادہ پسند ہیں، وہ مشکل حالات کے باوجود اداکار بنے اور ہر بار مشکلات کے بعد حالات ان کے حق میں آتے ہیں اور اس بار بھی وہ مضبوطی سے واپس آئیں گے۔حمزہ فردوس نے مداحوں سے والد کی جلد صحت یابی سے متعلق دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔
اگرچہ حمزہ فردوس نے والد کے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، تاہم انہوں نے ان کی بیماری کی سنگینی سے متعلق کوئی وضاحت نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا کہ وہ کس کینسر میں مبتلا ہوگئے۔
زائد العمری کے باوجود فردوس جمال کو شوبز مصروفیات میں متحرک دیکھا جاتا رہا ہے، وہ ٹی وی شوز سمیت ڈراموں میں بھی دکھائی دیتے رہے ہیں۔
فردوس جمال نے 1970 کے بعد پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پشاور سینٹر سے اداکاری کا آغاز کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے ہندکو اور پشتو ڈراموں میں جوہر دکھائے تھے۔
ان کا شمار 1980 سے 1990 کے مقبول پی ٹی وی اداکاروں میں ہوتا ہے، انہیں ان کی شاندار اداکاری کی بدولت 1986 میں صدارتی ایوارڈ حسن برائے کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔فردوس جمال نے کم از کم 300 ڈراموں اور 100 سے زائد تھیٹرز اور ریڈیو ڈراموں کے علاوہ 4 درجن سے زائد فلموں میں بھی کام کیا۔
فردوس جمال نے اداکاری کے علاوہ ہدایت کاری، گلوکاری اور پروڈکشن میں بھی قسمت آزمائی کی، ان کے بڑے صاحبزادے حمزہ فردوس بھی اداکار ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکار فردوس جمال کینسر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعرفان صدیقی کاکالم:ایکسٹینشن کا ’’شیش ناگ‘‘!
Next Article لائٹ ہاؤس -ساقی فاروقی:لندن سے ایک خط/فیضان عارف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور کامیڈین اور فلم ، ٹی وی کے اداکار انور علی انتقال کر گئے

ستمبر 2, 2025

بھارتی سپر سٹار سلمان خان کے قتل کا ایک اور منصوبہ ناکام : کالے ہرن کا شکار مسئلہ بن گیا

جون 2, 2024

ڈاکٹر علی شاذف کا طبی کالم : بچوں کا کینسر ، پیلییٹو کیئر اور ڈاکٹر شہزادی ریشم

مئی 18, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.