Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ڈیرہ غازی خان میں کل پاکستان مشاعرہ : شعراء لوگوں‌کے دکھوں کو زبان دیتے ہیں‌: لیاقت علی چٹھہ
ادب

ڈیرہ غازی خان میں کل پاکستان مشاعرہ : شعراء لوگوں‌کے دکھوں کو زبان دیتے ہیں‌: لیاقت علی چٹھہ

ایڈیٹردسمبر 19, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
najma DGK MUSHAIRA
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈیرہ غازی خان (اے پی پی):کمشنرڈیرہ غازی خان لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ شاعر اورادیب معاشرے کاچہرہ ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے اشعار کے ذریعے لوگوں کے دکھوں کو زبان دیتے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان محبت کرنے والوں کی سرزمین ہے۔محسن نقوی، کیف انصاری کے بعد اب عزیز شاہد ہماری پہچان ہیں ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈیر ہ غازی خان جم خانہ کے زیراہتمام کل پاکستان مشاعرے سے صدارتی خطاب کے دوران کیا۔ مشاعرے کے مہمان خصوصی معروف شاعر اور کالم نگار خالد مسعود خان نے کہا کہ لیاقت علی چٹھہ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے پہلے راجن پور اور اب ڈیرہ غازی خان میں جم خانہ قائم کیا جس کے نتیجے میں یہاں کی معاشرتی زندگی میں خوشگوارتبدیلی آئی ہے۔مشاعرے کے مہمانان اعزاز میں زاہد فخری ، شوکت فہمی، واجد امیر اور ڈاکٹرفخر عباس شامل تھے۔
اس موقع پر میزبانی کے فرائض مشاعرے کی آرگنائزر ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ نے انجام دیئے جبکہ شیراز غفور نے ان کی معاونت کی۔ اس موقع پرعزیز شاہد،رضی الدین رضی، شاکرحسین شاکر، ڈاکٹر غنی عاصم، سلیم فراز، نیئر رانی شفق، ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ، بشری قریشی، ایمان قیصرانی، ثناءمحمد، شعیب ستار، رانا محمد یونس، شہبازاکمل نے کلام پیش کیاجبکہ نامور شاعر امجد اسلام امجد نے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کیا اور اپنا تازہ کلام سنایا۔ مشاعرہ رات گئے تک جاری رہااوراس میں جم خانہ کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مشاعرہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار رنز مکمل : بدترین شکست کا خطرہ برقرار
Next Article گورنر ٹیسوری ایم کیو ایم کو ایک کرنے کے لیے متحرک: خالد مقبول، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال رضامند
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بسمل صابری کی ’’ ڈڈو ‘‘والی غزل اور قربانی کی کھالوں والی ویگن کا احوال : عطاء الحق قاسمی کا کالم میری کہانی (34 )

مارچ 3, 2025

مشاعرہ تو مشاعر میاں نے خوب پڑھا : شوکت تھانوی کی مسکراتی تحریر

جنوری 14, 2024

ریڈیو ملتان اور پی ٹی وی کے زیر اہتمام سال نو کا مشاعرہ نمائندہ شعراء کی شرکت

جنوری 12, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.