Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»رحیم یار خان»رحیم یار خان میں لغاری قبیلے کے 12 افراد کی ’پراسرار بیماری‘ سے موت
رحیم یار خان

رحیم یار خان میں لغاری قبیلے کے 12 افراد کی ’پراسرار بیماری‘ سے موت

ایڈیٹرجنوری 4, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رحیم یار خان : رحیم یار خان کے قریب گاؤں میں لغاری قبیلے کے 12 افراد پراسرار بیماری سے ہلاک ہوگئے، ڈاکٹرز کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ بیماری دماغ کی سوزش ہو سکتی ہے۔یہ واقعہ رحیم یار خان سے 50 کلومیٹر دور تاج پور پیروالا میں لغاری بستی میں پیش آیا۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر ڈاکٹر حسان خان نے اموات کی تصدیق کرتے ہوئے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کی جارہی ہے، جسے آج جاری کردیا جائے گا۔دوسری جانب متاثرین کے رشتہ دار کمال خان لغاری نے بتایا کہ پہلی بار لغاری قبیلے میں ’نامعلوم بیماری‘ تقریباً 14 دن پہلے رپورٹ ہوئی تھی۔
انہوں نے بتایا تھا کہ 9 سالہ سلمیٰ بی بی اور 10 سالہ عمیرہ کو ہلکا بخار ہوگیا تھا، بعد ازاں شدید درد اور پیسنے کے ساتھ بخار میں اضافہ ہوگیا تھا۔کمال خان لغاری نے کہا کہ مریضوں کو فوری طور پر قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا جہاں 2 دن بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے چند دن بعد اسی قبیلے کے مزید 10 افراد کو انہی علامات کی وجہ سے بھلوال وکٹوریا ہسپتال، شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال (ایس زی ایم سی ایچ) اور الخالد ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ان میں سے 7 سالہ محمد آصف پیر کی رات اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ انہوں نے ایک فزیشن، ماہر اطفال اور کمیونٹی میڈیسن کے ماہر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے، جو معاملے کی تحقیقات کر کے 7 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ متاثرین شدید وائرل میننجوئنسفلائٹس (meningoencephalitis) کے عارضے میں مبتلا تھے لیکن حتمی فیصلے پر تحقیقات کے بعد ہی پہنچ سکتے ہیں، میننجوئنسفلائٹس دماغ کی ایک سوزش ہے۔
( ڈان ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#rahimyarkhan رحیم یار خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکالعدم ٹی ٹی پی کومشروط طور پر ٹیبل پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، رانا ثنااللہ
Next Article جب کیوی کھلاڑی کو کراچی میں گرفتار کرنے کی دھمکی دی گئی : قمر احمد کی یادیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی

مارچ 16, 2026

خالد مسعود خان کا کالم : ریاست کی رٹ اور رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پولیس کے جوان

اگست 20, 2025

سپورٹس گالا ، فن فیئر ، سرکاری پرائیویٹ کالجز میں ڈانس محفلوں پر پابندی

مارچ 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.