Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ڈاکٹر اسد اریب کی تین نگارشات کا اجمالی جائزہ  ۔۔۔ رضی الدین رضی کا کتاب کالم 
ادب

ڈاکٹر اسد اریب کی تین نگارشات کا اجمالی جائزہ  ۔۔۔ رضی الدین رضی کا کتاب کالم 

ایڈیٹرنومبر 29, 202394 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr asad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی موجودگی کسی بھی شہر کے لیے اورکسی بھی خطے کے لیے باعث اعزازہوتی ہے  ۔وہ جب بات کریں تومحسوس ہوتاہے کہ جیسے ہمارے ساتھ ایک پورا  زمانہ ہم کلام ہے ۔تحریر وتقریر ہویازندگی کے دیگرمعمولات ان کی حیثیت جداگانہ ہوتی ہے ۔
اگرچہ ہم  فی زمانہ سبھی کوعالم کہہ دیتے ہیں ، دانشور کالفظ بھی بے دریغ استعمال کرتے ہیں  اور استاد تواب ہمیں جابجادکھائی دیتے ہیں لیکن اس شہر میں ایک ہی ایسی ہستی موجودہے جسے علم ودانش اوراستاد کے منصب کے حوالے سے ہم نے ہمیشہ احترام دیااوران کی بے پناہ محبتیں بھی سمیٹیں ۔
جی ہاں ہم ڈاکٹراسد اریب کاذکر کررہے ہیں ،ڈاکٹرصاحب کی خوبی یہ ہے کہ وہ گاہے گاہے سب کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں ہم اپنی مصروفیت یاروایتی تساہل کے باعث اگرکبھی ان سے رابطے میں کوتاہی بھی کریں توان کی جانب سے محبت بھرافون موصول ہوجاتاہے اوروہ اس انداز میں ملنے کی خواہش ظاہرکرتے ہیں کہ پھر انکار کی گنجائش ہی نہیں رہتی ۔بہت دنوں سے ڈاکٹراسداریب کے ساتھ ملاقات نہیں ہوئی تھی ۔اس دوران ہماری کچھ کتابیں بھی شائع ہوئیں اورکچھ کتابیں ہم نے بھی شائع کیں دیگراحباب تک تووہ کتابیں پہنچ گئیں لیکن ڈاکٹر اسد اریب جیسے  اساتذہ کی خدمت ہم خودجاکر اپنی کتابیں پیش کرناچاہتے تھے ۔  اس دوران  روز مرہ کی مصروفیات آڑے آتی رہیں  ۔پھر گزشتہ ہفتے  ہمیں ڈاکٹرصاحب کے ساتھ کچھ لمحات گزارنے کاموقع ملا اورپھر احساس ہوا کہ ہم نے ملاقات میں اتنی تاخیرکیوں کردی ۔ڈاکٹرصاحب کی تین کتابیں اب ہمارے مطالعے کی میز پرموجودہیں ہم ان تمام کتابوں پرالگ الگ بات کریں گے اورتفصیل سے بات کریں گے لیکن سردست ان کتابوں کامختصر تعارف آپ کی نذر ہے۔”شاعر ہو ،مت چپکے رہو“کے نام سے ڈاکٹرصاحب اپنا پہلا شعری مجموعہ منظر عام پرلائے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے کبھی خود کو بطور شاعر متعارف نہیں کرایا لیکن ایک دو محفلوں میں ہم ان کا کلام سن چکے ہیں سو ڈاکٹر صاحب کی شاعری ہمارے لیے تو خبر نہیں‌۔
ازسرنوَ ،نقدِانیس 56برس بعد ترمیم ،اضافے اوراصلاح کے ساتھ شائع کی گئی ہے ،میر انیس اورا ن کے مرثیوں کے حوالے سے یہ کتاب  بلاشبہ سند کادرجہ رکھتی ہے اورسب سے اہم کتاب لغات العزاءہے ، یہ اپنی نوعیت کامنفرد کام ہے اس میں ایسے بہت سے لفظوں کی تفصیل اورتشریح کی گئی ہے جومجالس اعزاءمیں استعمال ہوتے ہیں عزا داری اب  ہماری تہذیب اورسماجی عمل کاحصہ بن چکی ہے ۔یہ کتاب عزاداری کی تناظرمیں کربلا کی ایک مختصر تاریخ کی حیثیت بھی رکھتی ہے ۔ان تمام کتب پرہم الگ الگ تفصیلی بات بھی کریں گے۔بلا شبہ ڈاکٹراسد اریب کی یہ کتابیں ملتان کے ادبی منظر نامے میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسد اریب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسی ایس ایس افسر بننے والے خانیوال کے بلال پاشا کی موت کیسے ہوئی ؟
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دعائیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور شاعرہ ، گردو پیش کی قلمی معاون ماہ طلعت زاہدی انتقال کر گئیں

جولائی 12, 2020

پا پا کی شخصیت : کچھ یادیں کچھ باتیں ۔۔ماہ طلعت زاہدی

فروری 10, 2020

میرے دادا کا فسانہ ۔۔ ماہ طلعت زاہدی

جنوری 20, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.