Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»آج تحریک پاکستان کے رہنما علامہ ابوالحسنات قادری کا یوم وفات ہے
پنجاب

آج تحریک پاکستان کے رہنما علامہ ابوالحسنات قادری کا یوم وفات ہے

ایڈیٹرفروری 12, 20241 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
allama abu al hasnaat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مُلتان : تحریکِ پاکستان اور تحریکِ آزادی کشمیر کے سر گرم رہنما اور 1953 کی تحریکِ ختمِ نبوت کے سربراہ علامہ سید ابوالحسنات قادری کا یومِ وفات 13 فروری کو ملک بھر میں منایا جا رہا ہے علامہ سید ابوالحسنات قادری 1896 میں ریاست الور (بھارت) میں پیدا ہوئے – دینی عُلوم حضرت امام احمد رضا بریلوی اور اپنے والد ماجد مولانا سید دیدار علی شاہ سے حاصل کیے – 1926 میں لاہور آۓ اور تاریخی مسجد وزیر خان میں 35 برس تک خطابت کے فرائض سر انجام دئیے ۔
علامہ سید ابوالحسنات قادری نے تحریکِ پاکستان میں برصغیر کے طول و عرض میں دورے کیے اور تحریکِ پاکستان کی حمایت میں بنارس میں منعقدہ آل انڈیا سُنی کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور جدو جہد کی 1948 میں وہ جمعیت عُلمائے پاکستان کے پہلے مرکزی صدر منتخب ہوۓ- 1953 کی تحریکِ تحفظِ ختمِ نبوت میں تمام مکاتب فکر کے علماء نے انہیں مجلسِ عمل کا سربراہ مقرر کیا ۔ انہوں نے 1948 میں جہاد کشمیر کے حق میں متفقہ فتویٰ جاری کیا
ان کا انتقال 2 شعبان 1380 کو لاہور میں ہوا۔ اُنہیں حضرت داتا صاحب کے مزار کے احاطے میں سُپردِ خاک کیا گیا ۔ اُن کے یومِ وصال کے سلسلے میں ملک بھر میں اجتماعات ہوں گے جن میں اُن کی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی اور اُن کے لیے دُعاۓ مغفرت کی جاۓ گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تحریک پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجمیل احسن کی شاعری دیارغیر میں بسنے والوں کے دکھوں کی آئینہ دار ہے
Next Article مطیع اللہ جان کا کالم : دھاندلی کے چور دروازے کا انکشاف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وجاہت مسعود کا کالم : کیا سر ظفراللہ خان کی سازش یا نالائقی کے سبب گورداسپور بھارت کو ملا؟

اگست 29, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.