Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر انوار احمد»ڈاکٹر انوار احمد کا کالم : منٹو کا احتساب جاری ہے
ڈاکٹر انوار احمد

ڈاکٹر انوار احمد کا کالم : منٹو کا احتساب جاری ہے

ایڈیٹراپریل 24, 202522 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
manto and books
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دو دن پہلے ایک’’ معتوب‘‘ سول جج علی ثنا بخاری کے بارے میں ایک خبر تھی کہ سپریم کورٹ نے ان کی پنشن اور واجبات ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ علی ثنا بخاری پہلے سکالر ہیں جنہوں نے منٹو پر پی ایچ ڈی کیا۔مجھے یہ مقالہ اشاعت سے پہلےپڑھنے کا اس،لئے موقع ملا کہ میں ان کا ممتحن تھا اور لاہور جا کے ان کے نگران ڈاکٹر وحید قریشی کے ساتھ ان کا زبانی امتحان بھی میں نے لیا تھا ۔اس سے پہلے منٹو کے ایک شیدائی پروفیسر سجاد شیخ نے منٹو کے مرتب کردہ ‘ ہمایوں ‘ کے فرانسیسی اور پھر روسی ادب نمبر دکھائے منٹو کے خلاف مقدمات کا پورا ریکارڈ دکھایا اور منٹو کی بڑی بہن کا کئی گھنٹوں پر محیط انٹرویو سنوایا ۔ سجاد شیخ نے منٹو کی کہانیوں کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور پہلی مرتبہ ویو پوائنٹ میں لکھا کہ علی گڑھ سے منٹو طبی بنیاد پر نہیں ( تپ دق کے شبے میں ) فارغ نہیں ہوئے تھے بلکہ علی گڑھ کی فضاباری علیگ کے تیار کردہ گوریلے کو برداشت نہیں کر سکتی تھی جس نے جلیانوالہ باغ کے سانحے پر افسانہ ‘ تماشا ‘ لکھا ، سرگزشت اسیر اور ویرا جیسے ترجمے کیے ۔
گورڈن کالج پنڈی کے پرانے طالب علم جانتے ہوں گے کہ انہیں دور ضیاع نے ذہنی مریض،بنا،دیا ۔اس،تناظر میں علی ثنا شاکر کے مقالے میں مجھے ایک حصے نے چونکایا تھا ۔آپ جانتے ہوں گے عائشہ جلال کے والد حامد جلال کو جو منٹو کے بھانجے تھے،انہوں نے منٹو کے مرنے کے بعد چاہا کہ اپنی جن کتابوں کے حقوق منٹو نے آدھی بوتل کے عوض،پاکستان کے عظیم ناشروں کو منتقل کئے ان سے واپس خرید کے منٹو کی بیوہ صفیہ اور تینوں بیٹیوں کے نام کر دئیے جائیں ۔علی ثنا بخاری نے ان ناشران کرام کے چہرے بے نقاب کئے جنہوں نے منٹو کی بیوہ اورتین یتیم بچیوں کے نام حقوق دیتے ہوئے بھاری رقم طلب کی سوائے مولوی نذیر احمد کے پوتے شاہد احمد دہلوی نے جن کے’’ساقی ‘‘ دہلی نے منٹو کے افسانے تواتر سے شائع کئے انہوں نے کہا کہ میں یہ حقوق اشاعت بلا معاوضہ منٹو کی بیوہ اور کم سن بچیوں کو دیتا ہوں ۔بہر طور علی ثنا بخاری ڈاکٹر علی ثنا بخاری ہوئے اور پھر معطل ہوئے اب انہیں ریٹائرمنٹ کے 21برس بعد سپریم کورٹ نے جزوی انصاف دیا ہے ۔میں ضعیف الاعتقاد نہیں میں انیس ناگی کا ذکر نہیں کرنا چاہتا جو اپنی خوبصورتی اورپنجاب سیکرٹریٹ میں بڑی مسندکے باوجود دو ایک مرتبہ معطل ہوئے ۔منٹو کے’’ ججوں‘‘ نے اسے بری کر دیا تھا مگر بہت عرصے تک وہ معتوب رہا۔
یہاں مجھے سید عابد علی عابد کی پہلی بیوہ بلقیس عابد علی کی تحریر یاد آتی ہے جو انہوں نے منٹو کے گل خنداں نمبر میں لکھی تھی’’ جب تک منٹو زندہ تھا آس تھی کہ جہاں کہیں ناانصافی ہو گی اس کی آواز،بلند ہو گی آج وہ امید بھی نہ رہی ۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گردوپیش منٹو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانصار عباسی کا کالم : فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے!!
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستان کے خلاف بھارت کے یک طرفہ اقدامات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.