Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • "عشق آباد سے اشک آباد” درد کی داستان : محمد عمران کا کتاب کالم
  • گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : فی تولہ سونا پانچ لاکھ روپے سے بھی مہنگا
  • "اعتراف” سے کچھ سبق ، ضیاء نے بھٹو حکومت کیوں ختم کی ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • گل پلازہ میں آتشزدگی ، ہمارے شہرسے ہوکردھواں گزرتا ہے : وجاہت مسعود
  • سرخ گلابوں کے موسم میں ۔۔ ڈاکٹر خدیجہ وکیل کی نثری نظم
  • گل پلازہ کے 26 میں سے 24 دروازے بند تھے : 28 لاشیں برآمد، 81 افراد لاپتا
  • قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کر دیا
  • ایران کے ’روپوش‘ رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کا انجام کیا ہو گا ؟
  • گل پلازہ آتش زدگی اور فائر بریگیڈ اہلکار کی ماں کے آنسو : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»3 ماہ بعد ٹل پاراچنار شاہراہ آج کھلے گی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ کیا جائیگا
اہم خبریں

3 ماہ بعد ٹل پاراچنار شاہراہ آج کھلے گی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ کیا جائیگا

رضی الدین رضیجنوری 4, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سےکرم کے سرحدی علاقہ چھپری روانہ ہو گئے۔
3 مہینے بعد ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج کھلے گی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔
بیرسٹر سیف وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر رات گئے کوہاٹ پہنچے تھے، بیرسٹر محمد علی سیف کرم کیلئے پہلے قافلےکو رخصت کریں گے، کوہاٹ کے کمشنر، ڈی آئی جی، ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران بھی بیرسٹرسیف کے ہمراہ ہوں گے۔
اس حوالے سے بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ 75 سے زائدبڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سکیورٹی حصار میں کرم روانہ کیا جائےگا، گاڑیوں کا قافلہ چھپری کے مقام پر موجود ہے۔
انہوں نے بتایا کہ قافلے میں 22 ویلر، 10 ویلر اور 6 ویلر ٹرکس شامل ہیں، گاڑیوں میں ادویات، گیس سلینڈراور دیگر ضروری سامان موجود ہے۔
مشیر اطلاعات کے پی نے بتایا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ کرم کے لیے پہلا قافلہ آج صبح 10 بجے روانہ ہو گا، قافلہ سیکورٹی حصار میں کرم روانہ کیا جائے گا، 5 ٹرک ادویات، 10 ٹرک سبزیاں، 9 ٹرک گھی و آئل اور 5 ٹرک آٹا روانہ کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 7 ٹرک چینی، 2 ٹرک گیس سلینڈرز اور 26 ٹرک دیگر اشیاء پر مشتمل ہیں۔
پی ڈی ایم اے نے 17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کرم انتظامیہ کے حوالے کر دیا
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلیف کا کرم متاثرین کے لیے 17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کرم انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے، امدادی سامان میں 500 خیمے، 500 چٹائیاں اور 200 ترپال شامل ہیں۔ متاثرین کی امدادی سامان میں 500 طبی حفاظتی کٹس، 500 تکیے اور 50 سولر لیمپس بھی شامل ہیں
حکام پی ڈی ایم اے کا بتانا ہے کہ متاثرین کو سردی سے بچاؤ کے لیے 500 کمبل، 500 بستر اور 150 سلیپنگ بیگز دیےگئے ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاراچنار ٹل پاراچنار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article2025ء بلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہو گا: ماہرِ نجوم کی پیشگوئی
Next Article لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، پہلے قافلے کی روانگی روک دی گئی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

پاڑہ چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ، اشیا خورد و نوش کی گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

جنوری 16, 2025

کرم کیلئے اشیائے خورونوش اورسامان رسد کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

جنوری 8, 2025

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، پہلے قافلے کی روانگی روک دی گئی

جنوری 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • "عشق آباد سے اشک آباد” درد کی داستان : محمد عمران کا کتاب کالم جنوری 22, 2026
  • گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی جنوری 22, 2026
  • پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : فی تولہ سونا پانچ لاکھ روپے سے بھی مہنگا جنوری 21, 2026
  • "اعتراف” سے کچھ سبق ، ضیاء نے بھٹو حکومت کیوں ختم کی ؟ نصرت جاوید کا کالم جنوری 21, 2026
  • گل پلازہ میں آتشزدگی ، ہمارے شہرسے ہوکردھواں گزرتا ہے : وجاہت مسعود جنوری 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.