Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوٹلی میں نامعلوم افراد نے احمدیوں کی 76 قبروں کے کتبے توڑ دیے : ٹی ایل پی ملوث ہے ۔۔ ترجمان
اہم خبریں

کوٹلی میں نامعلوم افراد نے احمدیوں کی 76 قبروں کے کتبے توڑ دیے : ٹی ایل پی ملوث ہے ۔۔ ترجمان

ایڈیٹرمارچ 21, 202515 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ahmadia mosque
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوٹلی : پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک قبرستان میں موجود تمام قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے ان قبروں کی تعداد 76 بتائی گئی ہے۔اس کمیونٹی کے میڈیا سیل کے مطابق یہ واقعہ جمعے کو سحری کے اوقات میں پیش آیا جب نامعلوم انتہاپسندوں نے 1984 سے یہاں موجود احمدیہ کمیونٹی کے قبرستان پر حملہ کیا۔پولیس نے تھانہ سٹی کوٹلی میں زیر نمبر 110 نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعہ 297 مقدمہ درج کیا ہے۔
پاکستان میں موجود احمدیہ کمیونٹی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ رواں برس پنجاب کے مختلف علاقوں، کراچی اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قبروں کے کتبے اور عبادت گاہوں کے مینار توڑے گئے۔احمدیہ کمیونٹی کے ترجمان عامر محمود بی بی سی کے ساتھ شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق اس سے قبل جنوری میں جہلم، میر پور، شیخوپورہ، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں کل 93 قبروں کے کتبوں کو توڑا گیا۔
احمدیہ کمیونٹی کا دعویٰ ہے کہ توڑ پھوڑ کرنے اور احتجاج کرنے کی ان کارروائیوں میں مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان، ٹی ایل پی پیش پیش ہے۔اس جماعت کی جانب سے عبادت گاہوں کے مینار توڑنے اور انھیں سیل کرنے کے لیے انتظامیہ اور پولیس پر دباؤ ڈالا جاتا رہا ہے۔سیالکوٹ میں تین واقعات میں عبادت گاہوں کی محرابوں کو توڑا گیا۔ ایک واقعہ گوجرانوالہ، ایک رحیم یار خان جبکہ ایک بہاولنگر میں پیش آیا۔احمدیہ کمیونٹی کے ترجمان عامر محمود کے مطابق مقامی افراد نے محرابوں کو توڑا تاہم پولیس اہلکاروں نے بھی اس کارروائی میں ان کا ساتھ دیا۔تاہم یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کچھ واقعات میں پولیس نے احمدیہ کمیونٹی کی عبادگاہوں کو توڑنے کے بجائے انھیں کور کر دیا۔متعدد واقعات ایسے بھی تھے جن میں اس کمیونٹی سے منسلک افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا۔
( بشکریہ :بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احمدی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے
Next Article کوئٹہ میں بلوچ یکجتی کمیٹی کا تین لاشوں کے ساتھ دھرنا : پولیس پر فائرنگ کا الزام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیصل آباد میں احمدیوں کی دو عبادت گاہوں پر حملہ : ایک نذر آتش : 300 ملزمان کے خلاف مقدمہ

اگست 16, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : سرگودھا میں احمدی ڈاکٹرکا قتل اور قومی یک جہتی کا واویلا

مئی 20, 2025

کراچی میں عبادت گاہ پر حملہ ، ایک احمدی ہلاک : مفتی منیب سامنے آئیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.