Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»ایپل کا دنیا پر راج :سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت
صنعت / تجارت / زراعت

ایپل کا دنیا پر راج :سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت

ایڈیٹرجنوری 17, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
apple fone
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کیلی فورنیا : انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال پوری دنیا میں فروخت ہونے والے سمارٹ فونز میں سے 20 فیصد سے زائد ایپل کے تھے جبکہ سمارٹ فونز کی مارکیٹ میں سام سنگ کا شئیر 19.4 فیصد رہا۔
ایپل اور سام سنگ کے علاوہ دنیا میں سمارٹ فون بنانے والی پانچ بڑی کمپنیوں کی فہرست میں باقی تین کمپنیاں چین کی ہیں جن میں شاؤمی، اوپو اور ٹرانشن شامل ہیں۔
گزشتہ کُچھ عرصے کے دوران سمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ اکثر لوگوں نے کورونا کی عالمی وبا کے دوران نئے فونز خرید لیے تھے۔
آئی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2023 میں کل ایک ارب 20 کروڑ سمارٹ فونز فروخت ہوئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تین فیصد کم ہے۔
یہ گزشتہ دہائی میں ہونے والی سب سے کم فروخت بھی بتائی جا رہی ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ معاشی مشکلات اور بڑھتی ہوئی شرحِ سود ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال سمارٹ فونز کی مارکیٹ میں بہتری آنے کے امکانات ہیں۔
آئی ڈی سی کے مطابق ایپل گزشتہ سال 23 کروڑ فونز فروخت کر کے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔آئی ڈی سی کی نبیلہ پوپل کا کہنا ہے کہ ’ایپل سمارٹ فون بنانے والی دنیا کی تین بڑی کمپنیوں میں واحد کمپنی ہے جس نے سنہ 2023 میں نہ صرف مثبت سالانہ ترقی حاصل کی بلکہ پہلی بار دنیا کی پہلے نمبر کی سمارٹ فون کمپنی بھی بن گئی۔‘
ایپل نے یہ سب کچھ اپنی سب سے بڑی مارکیٹ چین میں بڑھتے ہوئے ریگولیٹری چیلنجز اور ہواوے کی جانب سے بڑھتی ہوئے مسابقت کے باوجود حاصل کیا۔
ہواوے نے حال ہی میں مائیکرو چپس بنانے کی صلاحیت میں پیشرفت حاصل کی ہے۔ ہواوے پر امریکی ٹیکنالوجی سے بنی چپس خریدنے پر پابندی ہے۔ چینی کمپنی پر الزام ہے کہ وہ امریکی سالمیت کے لیے خطرہ ہے۔پرانے ماڈلز کے بدلے نئے ماڈلز کی پیشکش اور سود سے پاک فائننسنگ پلان ایپل جیسے مہنگے برانڈز کی مانگ میں اضافے کی وجہ بن رہے ہیں۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سمارٹ فون موبائل فون
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان الیکشن نہیں لڑ سکتے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی اپیل مسترد کردی
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:غیرت غیرت غیرت!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل، ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری

مارچ 28, 2025

یومِ عاشور پر ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں موبائل فون سروس بحال رہی : سبطین رضا لودھی اور ناصر ظہیر کا خیر مقدم

جولائی 17, 2024

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی۔

فروری 8, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 5, 2026
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 5, 2026
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.