Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»میسی کا خواب پورا ہو ا: فرانس کو شکست ،ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا
کھیل

میسی کا خواب پورا ہو ا: فرانس کو شکست ،ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا

ایڈیٹردسمبر 19, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
messi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوحہ : قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ پر شکست دے دی اور تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔اس سے قبل ارجنٹینا 1978 اور 1986 میں دو بار فٹ بال ورلڈ کپ کا چیمپئن رہ چکا ہے۔
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ فائنل میں اسٹار کھلاڑی لیونل میسی نے 23ویں منٹ میں فرانس کے خلاف گول اسکور کیا۔ارجنٹینا کے کپتان نے گروپ مرحلے، راؤنڈ آف 16، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور اب فائنل میں بھی گول اسکور کر دیا۔لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچزکھیلنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا۔
ارجنٹینا نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور اینجل ڈی ماریا نے 36ویں منٹ میں ایک اور گول داغ کر فرانس کے خلاف 0-2 کی برتری دلادی۔
پہلے ہاف کے اختتام تک دفاعی چیمپئن فرانس نے گول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکی، ارجنٹینا کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔
دوسرا ہاف شروع ہوا تو دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف گول کرنے کی کوشش کی، تاہم 79 منٹ تک کوئی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔بعد ازاں، فرانس کے کھلاڑی کائیلیان ایمباپے نے یکے بعد دیگرے 80ویں اور 81ویں منٹ میں گول اسکور کر دیا، اس طرح ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان جاری فائنل 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔
دوسرے ہاف کے اختتام پر مقابلہ 2-2 سے برابر تھا، میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے 30 منٹ کا اضافی وقت دیا گیا ہے۔مایہ ناز کھلاڑی لیونل میسی نے 108ویں منٹ میں ایک اور گول کرکے ارجنٹینا کو 2-3 سے برتری دلا دی۔لیکن یہ برتری زیادہ تر تک نہیں رہ سکی، فرانس کی جانب سے کائیلیان ایمباپے نے 118ویں منٹ میں ایک اور گول اسکور کر دیا۔
اضافی وقت میں بھی مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ پر ہوا۔فرانس صرف 2 گول کرپایا جبکہ ارجنٹینا نے 4 گول کیے، یوں پنالٹی شوٹ میں میسی کی ٹیم نے مقابلہ 2-4 سے جیتا۔فائنل مقابلے سے قبل ورلڈکپ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی۔میچ شروع ہونے سے قبل ہی شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرنے کے لیونل میسی کے ممکنہ آخری موقع کی راہ میں اسٹار کھلاڑی کائیلیان ایمباپے اور فرانس کی مضبوط ٹیم حائل ہے جو 1958 اور 1962 میں لگاتار دو عالمی کپ جیتنے والی برازیل کی ٹیم کے یکے بعد دیگرے دو ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بننے کے لیے پرعزم ہے۔
35 سالہ لیونل میسی دنیا کے بہترین کھلاڑی کا ’بیلن ڈی اور کا ’ ایوارڈ 7 مرتبہ حاصل کرچکے ہیں لیکن آخری بار جب ان کی ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں پہنچی تھی تو اسے 2014 میں اسے جرمنی کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوئی تھی۔
لیونل میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب آج دنیا کی مرکز نگاہ ہوگا جب 89 ہزار شائقین کی گنجائش کے حامل شاندار اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔
میچ سے قبل ارجنٹائن کے گول کیپر کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ فیورٹ فرانس ہے لیکن ہمارے پاس اب تک کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فیفا ورلڈکپ ورلڈ کپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، متعدد اہلکار یرغمال
Next Article خان بیمار پڑ گیا : ڈاکٹروں کی طرف سے 2 دن آرام کا مشورہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اکتوبر 6, 2024

چار پانچ کھلاڑیوں کو فارغ کرو، انہیں اور کتنا چانس دیں گے؟ سکندر بخت

جون 10, 2024

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے، اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں: بابر اعظم

جون 2, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.